empty
 
 
29.05.2020 05:08 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 29 مئی 2020

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے 1150۔1 کی قیمت کے گرد آج کی بلند ترین سطح حاصل کی تھی اور اس کے بعد تیزی کے ساتھ واپس ہوا تھا - رجحان مجموعی طور پر خریداروں کے لئے حوصلہ افزاء معلوم ہوتا ہے لیکن جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے کہ ہمیں مختصر تصحیحی تنزلی کی توقع ہے

تازہ ترین تجارتی حد 0870۔1 اور 1150۔1 کے درمیان سامنے آئی ہے 8۔61 فیصد تنزلی سے یورو 0975۔1 کی سطح تک نیچے آئے گا جیساء کہ چارٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں اور یہاں سے ہمیں اضافہ کے عمل کی توقع ہے لہذا اضافہ کا رجحان دوبارہ عمل میں آسکتا ہے

مزید یہ کہ سابقہ ریزسٹنس ابھی سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے - اس کو بھی 0975۔1 کی سطح کے قریب دیکھا جاسکتا ہے - قوی امکان ہے کہ یہ سطح تبدیلی کا زون بنائے گی - مجموعی صورتحال کو دیکھیں تو یورو / یو ایس ڈی کی قیمت جب تک 0636۔1 کی سطح سے اوپر ہے تب تک یہ بُلز / خریداروں کے لئے قابو میں رہے گا

تجارتی منصوبہ

خرید کریں ، سٹاپ 0630۔1 اور ہدف 1500۔1 پر ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback