empty
 
 
29.05.2020 04:43 PM
سونے کا تجارتی منصوبہ برائے 29 مئی 2020

This image is no longer relevant


تجارتی منصوبہ

سونے کی قیمت نے لوئیر ہائیز اور لوئیر لووز بنانے کا عمل$ 1765 کی ریزسٹنس سے جاری رکھا ہوا ہے - 1694$ کی سطح پر تازہ ترین کم ترین سطح حاصل کرنے کے بعد پیلی دھات نے اضافہ کا عمل بنایا تھا کہ رجحان کے خلاف ایک اضافہ کا عمل بنا سکے

قیمت 1765$ سے 1664$ کی سطح تک ہونے والی تنزلی کے 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک پہنچی ہے جو کہ 1732$ کی سطح کے گرد ہے اور اب یہاں سے نیچے کی جانب واپس ہوتی ہوئی معلوم ہورہی ہے - جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اِس وقت یہ دھات 1727$ کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور اس کا نیچے کی جانب 1660$ تک اورپھر مزید نیچے جانا متوقع ہے

یہ بھی نوٹ کریں کہ دھات نے 1732$ کی سطح پر موجود سابقہ سپورٹ جو کہ ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے کو ٹیسٹ کیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ تنزلی کی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس بھی موجود ہے - آنے والے تجارتی دورانیوں میں قیمت کا 1660$ کی سطح تک نیچے جانا متوقع ہے


تجارتی منصوبہ

سیل کریں ، سٹاپ$ 1765 اور ہدف 1660$ پر ہے

خیر اندیش



Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback