empty
 
 
31.07.2020 01:39 PM
سونے کا تجارتی منصوبہ برائے 31 جولائی 2020

This image is no longer relevant


تکنیکی صورتحال

سونے کی قیمت نے آج واپسی سے قبل ایک مرتبہ دوبارہ 22۔1984 کی سطح تک اضافہ کیا تھا - جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت یہ دھات 00۔1973 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور کسی بھی وقت اہم ٹاپ کے ملنے کی توقع ہے

یہ کہ 36۔1939 کی سطح سے نیچے کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ سونے میں ایک اہم ٹاپ بن گیا ہے اور یہ نیچے کی جانب جا رہا ہے - فوری سپورٹ 1800$ کی سطح پر ہے اور اس کے بعد 1673$ اور 1450$ کی سطح پر بلترتیب موجود ہے

فی الوقت سونے واضح طور پر خرید کے زون میں تجارت کر رہا ہے اور یہ سپورٹ ٹرینڈ لائن سے اوپر ہے - محتاط تاجران کو انتظار کرنا چاھیے یہاں تک کہ قیمت ٹرینڈ لائن سے نیچے آ جائے اور سیل کے زون میں داخل ہو جائے

ابھی صبر سے کام لیں اور 00۔1939 $کی سطح سے نیچے کی بریک کا انتظار کریں جس کے بعد ریلی کی صورت میں سیل کریں

تجارتی تجاویز

ابھی صبر سے کام لیں اور 00۔1939 کی سطح سے نیچے کی بریک پر خرید کریں

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback