empty
 
 
05.08.2020 08:21 PM
اگست 05 2020 - یورو / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant



مارچ کی 20 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی نے 0650۔1 کی سطح کے گرد عمل میں آنے والے نئے باٹم سے ایک شاندار بُلش بہتری کا عمل بنایا تھا

اس کے کچھ دیر بعد 0770۔1 - 1000۔1 کی سطحوں کے درمیان ایک سائیڈ وے کنسولیڈیشن عمل میں آئی تھی

مئی کی 14 تاریخ کو بُلش منسوخی کے واضح اشارے اور اس کے ساتھ ساتھ ایسنڈنگ باٹم 0815۔1 - 0775۔1 کے پرائس زون کے گرد عمل میں آیا تھا جس سے قلیل مُدتی تناظر میں مارکیٹ کی بُلش سمت میں اضافہ ہوا تھا

یہ کہ 1000۔1 کی سطح سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ سے مزید بُلش موو 1175۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور اس کے بعد 1315۔1 {6۔78 فیصد فیبوناسی لیول} تک بنی تھی کہ جہاں بئیرش منسوخی کی توقع تھی

یہ کہ 1000۔1 کی سطح سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ سے مزید بُلش موو 1150۔1 اور اس کے بعد 1380۔1 کی جانب بنی تھی جہاں سائیڈ ویز کنسولیڈیشن رینج عمل میں آئی تھی

لہذا 1150۔1 کی سطح سے نیچے کی بئیرش موجودگی {کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} } اس امر کے لئے ضروری تھی کہ قیمت میں مزید کمی ہوسکے - بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر واضح بئیرش صورتحال بنانے میں ناکام رہا تھا

اس کی بجائے 1380۔1 - 1400۔1 کی سطح سے اوپر کے حالیہ بلش بریک آوٹ سے ایک تیز رفتار تجارتی عمل 1600۔1 {6۔78 فیصد فیبوناسی لیول} تک بنا تھا جو کہ واضح بئیرش دباؤ بنانے میں ناکام رہا تھا

اسی وجہ سے مزید اضافہ کی تجارت 1730۔1 کی سطح {فیبوناسی ایکس پینشن لیول 100 فیصد} تک بنی تھی جو کہ گزشتہ کچھ دنوں سے آج ابھی تک واضح بئیرش منسوخی بنانے میں ناکام رہا ہے

یہ کہ 1730۔1 کی سطح سے اوپر کی بُلش موجودگی سے ممکنہ طور پر مزید بُلش تجارت 2075۔1 {161 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن} تک درمیانی مُدت کے تناظر میں بن سکتی ہے

جب کہ دوسری طرف 1730۔1 کی سطح سے نیچے کی دوبارہ بئیرش موجودگی سے قیمت ابتدائی طور پر 1600۔1 کی سطح تک جائے گی

تجارتی تجاویز

محتاط تاجران کو حالیہ بُلش تجارت کے رُک جانے کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ قیمت 1730۔1 کی سطح سے نیچے آسکے جو کہ کمزور بُلش عمل اور ایک درست سیل کی انٹری کا اشارہ ہوگا - نفع کے اہداف 1600۔1 اور 1500۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل کو 1800۔1 کی سطح سے اوپر ہونا چاھیے تاکہ نقصان کا محدود کیا جا سکے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback