empty
 
 
16.09.2020 07:56 AM
یورو / یو ایس ڈی کا اچہی موکو کلاؤڈ کے مطابق تجزیہ برائے 16 ستمبر 2020


یورو / یو ایس ڈی سال 2020 کی اپنی بُلند ترین سطح کے قریب ہے - قیمت بُلش رجحان میں ہے کیونکہ یہ ڈیلی کومو {کلاؤڈ} سے اوپر ہے - قیمت ابھی دو اہم انڈیکیٹرز تن کان سن اور کی جن سن کے درمیان رُکی ہوئی ہے

This image is no longer relevant

تن کان سن {سُرخ لکیر والا انڈیکیٹر} 1835۔1 کی سطح پر سپورٹ فراہم کر رہا ہے جب کہ کی جن سن {پیلی لکیر والا انڈیکیٹر} 1860۔1 کی سطح پر ریزسٹنس فراہم کر رہا ہے - جس سمت میں بریک ملے گی اُسی سمت میں ایک مضبوط اضافہ کا عمل ملے گا

کلاوڈ کی اہم ڈیلی سپورٹ 17۔1 کی سطح پر موجود ہے - اگر قیمت روزانہ کی بنیادوں پر کی جن سن سے نیچے کی بریک کر لیتی ہے تو یہ اس کا ہدف ہے - کی کو سپین {کالی لکیر والا انڈیکیٹر} کینڈل سٹک انداز کی سپورٹ کو ٹیسٹ کر رہا ہے

اس کا مطلب یہ ہے کہ 1830۔1 کی سطح سے نیچے کی بریک سے ایک بئیرش اشارہ ملے گا - بُلز کے لئے ایک اور پریشانی کا سبب یہ ہے کہ تن کان سن {سُرخ لکیر والا انڈیکیٹر} کی جن سن {پیلی لکیر والے انڈیکیٹر} سے نیچے ہے - بُلز یہ چاھیں کہ تن کان سن کی جن سن اوپر کی جانب توڑ لے - یہ ایک بُلش اشارہ ہے

خلاصہ : اگرچہ رجحان بُلش ہے لیکن تاجران کو 1830۔1 - 18۔1 کی سطح پر نظر رکھنی چاھیے کیونکہ سپورٹ سے نیچے کی بریک سے قیمت 17۔1 کی سطح تک نیچے جائے گی - جب کہ دوسری طرف بُلز کو 1860۔1 ۰ 19۔1 کی سطح کو دوبارہ حاصل کرنا ہے جس کے بعد یہ امکانات بڑھیں گے قیمت سال 2020 کی بلند سطح سے بھی اوپر چلی جائے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback