empty
 
 
21.06.2018 12:41 PM
تجارتی جنگیں: تازہ ترین خبر

تجارتی جنگیں: تازہ ترین خبر

دنیا کے سب سے بڑے مرکزی بینکوں کے سربراہ -فیڈ ، ای سی بی ، ریزرو بینک آف آسٹریلیا اور بینک آف جاپان نے - جون 18-20 کے پرتگال اجلاس میں کہا کہ تجارتی جنگیں (پڑھیں -ٹرمپ کےبیانات) - .نمایاں طور پر دنیا کے معیشت کی حالت خراب کر سکتے ہیں۔ تجارتی تنازعہ مالی بازاروں پر اثر انداز ہو گا یہ معیشت کومتاثر کرے گا اور مرکزی بینک کے سستے رقم کی پالیسی کو روک دے گا ، جسے انھوں نے ابھی ابھی شروع کیا ہے.

چین نے جمعرات 21 جون کو دوبارہ کہا کہ وہ امریکہ کی جانب سے نافذ کردہ نئی ٹیرف کا جواب دینے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے - "دونوں مقداری لحاز سے بھی اور خاصیت کے لحاز سے بھی"کل امریکی انتظامیہ نے کہا کہ وہ چین سے آنے والے سامان کی ایک فہرست تیار کر رہے ہیں جس کی قیمت $ 200 بلین ڈالر ہوگی اور جس پر ٪10 کی ڈیوٹی متعارف کرائی جائے گی۔ (چین امریکہ کے سامان پراتنے اماونٹ کی ڈیوٹی نافذ نہیں کر سکتا ہے چین امریکہ سے 150 ارب ڈالر سے زیادہ کا مال نہیں خریدتا ہے - جبکہ امریکہ چین سے بہت زیادہ سامان خریدتا ہے).

جمعہ کو، بھارت نے کہا کہ ٹرمپ کے ذریعے نافذ اسٹیل اور ایلومینیم پر ڈیوٹیز کے جواب میں وہ امریکہ کے سامان پر ٹیرف عائد کرے گا.

یورپین یونین نے 22 جون سے امریکہ سے آنے والے سامان پر 3.6 بلین امریکن ڈالر کی قیمت کا ٹیرف متعارف کرانے کا وعدہ کیا ہے۔جن میں موٹر سائیکل ہارلے ڈیوڈسن، ویسکی بربن ، امریکی جینز.شامل ہیں ۔

Jozef Kovach,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback