empty
 
 
13.08.2018 05:30 PM
یورپی سیشن کے لئے یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ عمل برائے 13 اگست 2018

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے درکار ہے

خریدار قیمت کو نیچے آنے سے روک رہے ہیں لیکن زیادہ کامیاب نہیں ہوئے ہیں - بہتر یہ ہے کہ خرید میں تب واپس آیا جائے کہ جب 1365۔1 کے لیول پر مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آ جائے یا نئے سپورٹ لیول 1324۔1 سے واپسی پر خرید کی جائے - دن کے پہلے حصہ میں اہم کام یہ ہے کہ 1410۔1 کے لیول سے اوپر مضبوطی ملے جہاں سے 1445۔1 کے لیول تک اضافہ کی تصحیح ملے گی اور وہاں حصول نفع کی تجویز ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ / سیل کی پوزیشن لینے کے لئے درکار ہے :

تنزلی کا رجحان جاری ہے - صبح کے وقت یہ بہتر رہے گا کہ اس صورت میں سیل کی جائے کہ اگر 1410۔1 کے لیول سے تصحیح ملے یا یورو میں سیل 1445۔1 کے لیول سے واپسی پر کی جائے نیچے کی جانب کا اہم ہدف 1365۔1 کے لیول سے نیچے کی کنسولیڈیشن اور بریک آوٹ ہو گا جس سے یورو / یو ایس ڈی میں فوری طور پر سیل 1324۔1 اور 1251۔1 کے لیولز تک بنے گی

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تشریح

موونگ ایوریج {اوسط سلائننگ} 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج {اوسط سلائنڈنگ} 30 روزہ سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback