empty
 
 
22.07.2021 04:17 PM
یورو / یو ایس ڈی نے نییک لائن سپورٹ سے اضافہ کیا ہے


یورو / یو ایس ڈی دوبارہ 1.18 سے اوپر تجارت کر رہا ہے۔ جیسا کہ ہم پہلے کئی بار کہ چُکے ہیں کہ 1.18 سے نیچے ہمارا خرید کا علاقہ ہے۔ قیمت بئیرش رجحان میں ہی موجود ہے لیکن جلد ہی ہم اس میں تبدیلی کی توقع کر رہے ہیں ۔ جب تک قیمت 1.1750 سے اوپر ہے تب تک ہم 1.19 کی طرف اضافہ کے لئے پرامید ہیں۔

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - نیک لائن سپورٹ

نیلی لکیر - بُلش ڈائیورجنس

یورو/ یو ایس ڈی نے ابھی تک نیک لائن سپورٹ کا احترام کیا ہے۔ قیمت تبدیلی کے اشارے دکھا رہی ہے. لوئیر لوو بنانے سے قطر نظر آر ایس آئی نے بُلش ڈائیورجنس کے اشارے فراہم کیے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہم 1.18 سے نیچے بُلش اور پرامید ہیں۔ بُلز کو 1.1835-45 کی ریزسٹنس اوپر کی طرف توڑنے کی ضرورت ہے۔ موجودہ سطحوں پر رد عمل ایک اور نئے لوئیر لوو کا باعث بن سکتا ہے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback