empty
 
 
17.07.2019 02:09 PM
بِٹ کوائن : خریداروں کے اعصاب کا کھیل جاری ہے


بِٹ کوآئن 10000 ڈالرز کی سطح سے نیچے آیا ہے جو کہ ایک کمزور اشارہ ہے - جب کہ اچھی خبر کینیڈا کی جانب سے آئی ہے جب کہ کریپٹو کرنسیوں اور آلٹ کوآئن کا ایکسینج ریٹ عدم استکام کا شکار ہے لہذا کینیڈا کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلاک چین کے حوالے سے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے - ادارہ کے نمائندہ نے کہا ہے کہ کینیڈا کے سیکیورٹی ایڈمنیسٹرز قانون سازی کے حوالے سے کام کریں گے

بِٹ کوآئن میں خرید کا سگنل

یہ کہ 9200 کے لیول نے اپنا کام کیا ہے لیکن بِٹ کوآئن میں ابھی تک کوئی طلب نہیں بنی ہے - بُلز صرف اس رینج سے اوپر کی تجارت کی امید رکھ سکتے ہیں جس سے یہ امکان بن سکتا ہے کہ قیمت 10000 امریکی ڈآلر کی سطح تک واپس آجائے جس کے بعد ہی ہم یہ کہہ سکیں گے کہ مارکیٹ متوازی صورت میں آگئی ہے - اگر کریپٹو کرنسی میں مزید کمی ہوتی ہے تو سپورٹ لیولز 8950 اور 8620 کے لیول پر ہے

بِٹ کوائن میں سیل کا سگنل

بئیرز اس انتظار میں ہیں 9200 کے لیول سپورٹ لیول کا دوبارہ ٹیسٹ کر سکیں - جس سے اس لیول کا کم از کم بریک آوٹ ملے گا اور مزید تنزلی 8950 اور 8620 کے لیول تک ہوگی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے اگر اضآفہ کی تصحیح بنتی ہے تو تنزلی کے چینل کی بالائی حد 10000 کے لیول پر ریزسٹنس بنائے گی جہاں شارٹ پوزیشن لینے کی تجویز ہے - بصورت دیگر ہم 10600 کے لیول سے واپسی پر سیل کریں گے

This image is no longer relevant

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback