empty
 
 
18.07.2019 07:30 AM
اہم کرنسی جوڑوں کا فراکٹل تجزیہ برائے 18 جولائی

پیشین گوئی برائے 18جولائی:

ایچ ون چارٹ پرکرنسی جوڑوں کا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant

یورو/ ڈالر جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.1283، 1.1251، 1.1233، 1.1195، 1.1169، 1.1137 اور 1.1116. یہاں، قیمت 15 جولائی کے تنزلی ڈھانچہ سے تصحیح زون میں ہے. 1.1195 پربریک ڈاون کے بعد باٹم تک موو کے جاری رہنے کی امید ہے. اس صورت میں، مقصد 1.1169 ہے. مجموعہ اس سطح کے قریب ہے.1.1169 کی سطح کا بریک ڈاون واضح تنزلی مووکے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، ہدف 1.1137 ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.1116 کی سطح ہے، جہاں پہنچنے کے بعد، ہم کونسولیڈیشن کے ساتھ ساتھ ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو1.1233 - 1.1251 کی راہداری میں ممکن ہے. آخری قیمت کے بریک ڈاون سے اضافی سلسلہ کے لئے ابتدائی حالات بنتے ہیں. یہاں، ممکنہ ہدف 1.1283 ہے.

اہم رجحان - 15 جولائی کے، باٹم کے لئے ممکنہ تشکیل ہے

تجارتی تجاویز:

خریدیں1.1335 منافع لیں : 1.1250

خریدیں1.1253 منافع لیں: 1.1280

فروخت : 1.1195 منافع لیں: 1.1170

فروخت: 1.1167 منافع لیں: 1.1140

This image is no longer relevant

پاؤنڈ / ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.2492، 1.2458، 1.2434، 1.2395، 1.2364 اور 1.2337. یہاں، ہم 12 جولائی کی تنزلی کی صورتحال کوفالوکررہے ہیں. 1.2395 پربریک ڈاون کے بعد باٹم تک مووکے جاری رہنے کی توقع ہے. اس صورت میں، ہدف 1.2364 ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں1.2337 کی سطح ہے، جہاں پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی مووکے 1.2434 - 1.2458 کی راہداری میں ہونے کی توقع ہے. آخری قیمت کے بریک ڈاون سےطویل عرصے تک تصحیح ہوگی. یہاں، ہدف 1.2492 ہے. یہ سطح 12جولائی کے تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان - 12 جولائی کے، تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.2435 منافع لیں: 1.2457

خریدیں: 1.2460 منافع لیں: 1.2492

فروخت: 1.2395 منافع لیں: 1.2365

فروخت: 1.2362 منافع لیں: 1.2337

This image is no longer relevant

ڈالر / فرانک جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 0.9952، 0.9902، 0.9881، 0.9841، 0.9820، 0.9797 اور 0.9779. یہاں، ہم 9 جولائی کے تنزلی ڈھانچہ کے اضافہ کوفالوکررہے ہیں. فی الحال، قیمت تصحیح زون میں ہے. 0.9841 کے بریک ڈاون کے بعد باٹم تک مووکے جاری رہنے کی امید ہے. اس صورت میں، مقصد 0.9820 ہے. جس کے بریک ڈاون کے بد لے، ہمیں 0.9797 تک موو پر بھروسہ کرنے کی اجازت ہوگی. تنزلی رجحان کے لئے ممکنہ قیمت ہے، جبکہ ہمارے خیال میں 0.9779 کی سطح ہے، اور اس سطح پر پہنچنے کے بعد، ہم تصحیح کی واپسی کی امید کرتے ہیں.

اجتماعی موو0.9881 - 0.9902 کی راہداری میں ممکن ہے . ہم 0.9902 کی سطح تک اضافی سلسلہ کے لئے ابتدائی حالات کے بننے کی امید کرتے ہیں.

اہم رجحان 9 جولائی کے ، تنزلی ڈھانچے کی تشکیل ہے، تصحیح کا مرحلے ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.9881 منافع لیں : 0.9902

خریدیں: 0.9910 منافع لیں : 0.9950

فروخت: 0.9840 منافع لیں : 0.9822

فروخت: 0.9818 منافع لیں : 0.9797

This image is no longer relevant

ڈالر/ ین جوڑی کے لئے، چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 108.42، 108.12، 107.94، 107.58، 107.41، 106.98 اور 106.68. یہاں، ہم 10 جولائی کے تنزلی ڈھانچے کو فالوکر رہے ہیں. شور حد 107.58 - 107.41 سے قیمت گزرنے کے بعد باٹم تک موو کے جاری رہنے کی امید ہے. اس صورت میں، مقصد 106.98 ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 106.68 کی سطح ہے. جہاں سے، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتےہیں.

قلیل مدتی اضافی موو107.94 - 108.12 کی راہداری میں ممکن ہے. آخری قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصے تک تصحیح ہوگی. یہاں، مقصد 108.42 ہے. یہ سطح باٹم کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان: 10 جولائی کے ، تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 107.94 منافع لیں: 108.12

خریدیں: 108.14 منافع لیں: 108.40

فروخت: 107.40 منافع لیں: 107.00

فروخت: 106.96 منافع لیں: 106.70

This image is no longer relevant

کینیڈا ڈالر / امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.3141، 1.3105، 1.3090، 1.3041، 1.3016، 1.3001، 1.2964 اور1.2937. یہاں، ہم 9 جولائی کےتنزلی ڈھانچے کے اضافہ کوفالوکررہے ہیں.1.3041 کی سطح کے بریک ڈاون کےبعد باٹم تک موو کے جاری رہنے کی امید ہے. اس صورت میں، پہلا مقصد 1.3016 کی سطح پر ہے. شورحد 1.3016 - 1.3001 میں قیمت کی گزرگاہ واضح تنزلی مووکے ساتھ ہونی چاہئے. اس صورت میں، ہدف 1.2964 ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.2937 کی سطح ہے، جہاں پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتےہیں.

1.3090 - 1.3105 کی حد تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے. اس کی قیمت کے گزرگاہ کے لئے اضافی ڈھانچہ بنانا ہوگا. اس صورت میں، ممکنہ ہدف 1.3141 ہے.

اہم رجحان - 9 جولائی کے، تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.3105 منافع لیں: 1.3140

فروخت: 1.3041 منافع لیں: 1.3016

فروخت: 1.3000 منافع لیں: 1.2965

This image is no longer relevant

آسٹریلوی ڈالر / امریکی ڈالر کے جوڑے کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 0.7111، 0.7091، 0.7063، 0.7050، 0.7030، 0.7013، 0.6991 اور 0.6969. یہاں، ہم 10 جولائی کے بنتے ہوئے ڈھانچہ کی ترقی کوفالوکر رہے ہیں. 0.7030 کے بریک ڈاون کے بعد ٹاپ تک مووکی بحالی کی امید ہے. اس صورت میں، پہلا ہدف 0.7050 ہے. قلیل مدتی اضافی موو0.7050 - 0.7063 کی راہداری میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کا بریک ڈاون واضح اضافی موو کے ساتھ ہونا چاہئے. اس صورت میں، ہدف 0.7091 ہے. ٹاپ کی ممکنہ قیمت ، ہمارے خیال میں0.7111 کی سطح ہے، جہاں پہنچنے کے بعد ، ہم باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی تنزلی موو0.7013 - 0.6991 کی راہداری میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے تنزلی سلسلہ کے لئے ابتدائی حالات بنیں گے. یہاں، مقصد 0.6969 ہے.

اہم رجحان - 10 جولائی کے ، بنتاہوا ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.7030 منافع لیں: 0.7050

خریدیں: 0.7063 منافع لیں: 0.7090

فروخت: 0.7011 منافع لیں: 0.6993

فروخت: 0.6988 منافع لیں: 0.6972

This image is no longer relevant

یورو/ ین جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 121.66، 121.35، 121.18، 120.92، 120.62، 120.48، 120.14 اور 119.91. یہاں، ہم 10 جولائی کے تنزلی ڈھانچہ کوفالو کررہے ہیں. 120.90 کے بریک ڈاون کے بعد باٹم تک مووکے جاری رہنے کی امید ہے. اس صورت میں، ہدف 120.62 ہے. قیمت کا مجموعہ 120.62 - 120.48 کی راہداری میں ہے. 120.46 کی سطح کا بریک ڈاون واضح تنزلی مووکے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، مقصد 120.14 ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں119.91 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں۔

قلیل مدتی اضافی موو 121.18 - 121.35 کی راہداری میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصے تک تصحیح ہوگی. یہاں، مقصد 121.66 ہے. یہ سطح تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان - 10 جولائی کے ، تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 121.18 منافع لیں: 121.33

خریدیں: 121.37 منافع لیں: 121.66

فروخت: 120.90 منافع لیں: 120.62

فروخت: 120.46 منافع لیں: 120.14

This image is no longer relevant

پونڈ / ین جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں 135.04، 134.70، 134.44، 133.56، 133.24 اور 132.91 ہیں. یہاں، ہم 9 جولائی سے تنزلی ڈھانچہ کی ترقی کو فالوکررہے ہیں، اورفی الحال ہم 133.56 کی سطح تک مووکی امید کرتے ہیں. امید ہے کہ اس قیمت کا بریک ڈاون ہمیں 133.24 کی سطح پر مووکی اجازت دیگا۔ جس کے قریب، ہمیں کونسولیڈیشن کی امید ہے. ہمارے خیال میں باٹم کی ممکنہ قیمت 132.91 کی سطح ہے. اور اس سطح پر پہنچنے کے بعد، ہم تصحیح کی واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو134.44 - 134.70 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے طویل عرصے تک تصحیح ہوگی. یہاں، ہدف 135.04 ہے. یہ سطح تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان جولائی 9 کے، تنزلی سلسلہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 134.45 منافع لیں: 134.65

خریدیں: 134.72 منافع لیں: 135.04

فروخت: 133.50 منافع لیں: 133.25

فروخت: 133.20 منافع لیں: 132.91

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback