empty
 
 
18.07.2019 02:26 PM
یورو / یو ایس ڈی : یورپی سیشن کا منصوبہ برائے 18 جولائی - بئیرز نے مارکیٹ پر گرفت کو کمزور کیا ہے لیکن بُلش رجحان کی بات کرنا قبل از وقت ہوگا


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

خریدار 1227۔1 کے لیول پر مضبوطی حاصل کرنے میں کامیاب رہے تھے اور جب تک تجارت اس رینج سے اوپر ہو رہی ہے تب تک یورو میں طلب قائم رہے گی - اس ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کے ہونے سے لانگ پوزیشن لینے لینے کا اشارہ ملے گا جس سے قیمت 1261۔1 اور اس کے بعد 1286۔1 کے لیول تک جائے گی - جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر یورو 1227۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے آتا ہے تو جو کہ یورو زون کی کمزور معاشی خبروں کے سبب ہو سکتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن کو 1195۔1 کے کم ترین لیول سے واپسی پر لیا جائے

یورو / یو ایس ڈی شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز ذیادہ چاق و چوبند ہوں گے کہ جب 1261۔1 کے بلند ترین لیول سے تصحیح ملے گی لیکن بنیادی ہدف 1227۔1 کے لیول تک واپسی ہوگا سے پئیر میں تنزلی کی موو بنے گی اور پئیر دوسری ویوو سے تنزلی ماہانہ کم ترین لیول 1195۔1 ہو گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر مارکیٹ میں سیل کرنے والوں کی سنجیدہ واپسی 1261۔1 کے ریزسٹنس لیول سے واضح طور پر نہیں دیکھی جاتی تو میرے نزدیک 1261۔1 کے ذیادہ کے ذیادہ لیول کے ٹیسٹ ہونے تک شارٹ پوزیشن کو موخر کئے جانے کی تجویز ہے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے بہرحال مارکیٹ رجحان میں تبدیلی کی بات قبل از وقت ہوگی

بولینجر بینڈز

یہ کہ 1227۔1 کے ایریا میں انڈیکیٹر کی اوسط حد کی بریک سے مارکیٹ میں نئے سیل کرنے والے آسکتے ہیں لیکن دن کے پہلے حصہ میں تنزلی کی موو 1215۔1 کے ایریا تک محدود رہے گی

This image is no longer relevant


انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback