empty
 
 
18.07.2019 02:04 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی یورپی سیشن کا منصوبہ برائے 18 جولائی - بُلز کا حملہ یا سیل کرنے والوں کے نفع لیا ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو ضرورت ہے :

کل 2383۔1 کے سپورٹ لیول سے واپسی پر ایک اضآفہ کی بڑی ویوو بنی تھی ابھی خریداروں نے 2417۔1 کے لیول پر سپورٹ بنائی ہے جن کہ تجارت اس رینج سے اوپر ہوئی ہے - جی بی پی میں طلب کا عمل جاری رہے گا لیکن بنیادی ہدف 2452۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک ہے - صرف اس لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن سے طلب میں اضآفہ ہوگا جس سے ذیادہ سے ذیادہ قیمت 2498۔1 کے لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - لانگ پوزیشن لینے کے لئے ذیادہ مناسب صورتحال یہ ہوگی کہ صبح کے وقت 2417۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر کا بریک آوٹ عمل میں آ جائے - آپ جی بی پی / یو ایس ڈی میں خرید صرف چینل کے زیریں حد 2383۔1 کی زیریں حد سے کر سکتے ہیں

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں آپ 2452۔1 کے ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کے بننے پر شارٹ پوزیشن لے سکتے ہیں لیکن بڑے سیل کرنے والے ممکنہ طور پر 2498۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول کی ٹیسٹنگ دیکھیں گے جہاں وہ تنزلی کے چینل کی نئی حد بنانا چاھیں گے - بئیرز کا بڑا ہدف بریک آوٹ اور 2417۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی کنسولیڈیشن ہے - اس سے قیمت کم از کم 2383۔1 کے لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

انڈیکیٹرز کے سگنل

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ پئیر میں اضآفہ کی موو کی مضبوطی کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

یہ کہ انڈیکیٹر کی زیریں حد کا 2417۔1 کے ایریا میں ٹوٹ جاننا پاونڈ پر دباو بنائے گا

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback