empty
 
 
21.10.2019 03:32 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ عمل برائے 21 اکتوبر - یورپی یونین برطانیہ کو 3 ماہ کا وقت کے لئے تیار ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

آج مارکیٹ میں پاونڈ کے خریدار واپس آئے ہیں - اور 2916۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر اپنے قدم مضبوط کرنے میں کامیاب رہے ہیں - جس سے قیمت 2988۔1 کے لیول تک گئی ہے - جس کی جانب میں صبح کے تجزیہ میں توجہ مبذول کروائی تھی - اس کی وجہ یہ مثبت خبر بنی تھی یورپی یونین برطانیہ کو ایگزٹ ڈیل کے حوالے سے 3 ماہ کا وقت دینے کے لئے تیار ہے لیکن بارس جونسن کی پارلیمیٹ کی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے - بُلز کی نظر ابھی 2988۔1 کے ریزسٹنس لیول پر ہونی چاھیے جس سے پاونڈ میں طلب میں مضبوطی ملے گی اور اگلے ماہانہ بلند ترین لیولز 3037۔1 ، 3074۔1 اور 3125۔1 حاصل ہونگے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - بہرحال اتنی بڑی موو تب ہی مل سکتی ہے کہ اگر برطانوی پارلیمنٹ وزیراعظم کے ڈیل کو منظور کر لیتی ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی دن کے دوسرے حصہ میں نیچے کی جانب آتا ہے تو لانگ پوزیشن کو صرف 2916۔1 کے لیول پر مصنوعی بریک ڈآون پر یا 2833۔1 اور 2757۔1 کے سپورٹ لیول سے واپسی پر لیا جانا چاھیے

جی بی پی / یو ایسڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والے ابھی بھی 2988۔1 پر ریزسٹنس قآئم رکھے ہوئے ہیں بہرحال بڑی خبر بر ایگزٹ کے حوالے سے بنے گی - جانسن کی ایک اور ناکامی سے ممکنہ طور پر 2988۔1 کے لیول پر مصنوعی بریک آوٹ مل سکے گا جس سے پاونڈ میں سیل کا سگنل ملے گا اور قیمت 2916۔1 کے سپورٹ لیول تک آئے گی - بہرحال اس رینج کے ٹوٹ جانب سے خریدار نفع کا حصول کریں گے اور مارکیٹ کے کچھ وقت کے لئے باہر آجائیں جس سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2833۔1 اور 2757۔1 کے لیول تک نیچے آئے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - پاونڈ میں اضآفہ کا رجحان بنتا ہے اور کوئی مثبت خبر بنتی ہے تو میں شارٹ پوزیشن کو 3037۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر سے لینے کے تجویز دیتا ہوں

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ پاونڈ میں ممکنہ اضآفہ کی موو کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر پاونڈ میں کمی ہوتی ہے انڈیکیٹر کی زیریں حد 2845۔1 کے لیول کے گرد سپورٹ کا کام کرے گی

This image is no longer relevant


انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے : 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback