empty
 
 
21.11.2019 11:48 AM
یورو امریکی ڈالر تجارتی منصوبہ 11/21/2019

This image is no longer relevant

منڈیاں مختلف کہانیوں سے متاثرہوا کرتی ہیں ، لیکن یہ سب ایک غیر یقینی نتیجہ ہیں ، جو انتہائی غیریقینی کیفیت کی وجہ ہوا کرتی ہے۔

امریکہ - چین تجارتی مذاکرات: ٹرمپ ہانگ کانگ میں جاری احتجاج کی حمایت میں سینیٹ بل پر دستخط کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ جس کے سبب مذاکرات میں پیچیدگی آجائے گی۔ اسکے علاوہ ، بدھ کے روز ، جبکہ ٹرمپ نے ، ایپل کی مینوفیکچرنگ سہولیات کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ چین مذاکرات میں تاخیر کررہا ہے اورایک معاہدہ کے لئے چین "خاطر خواہ کام نہیں کررہا ہے"۔ ایک ہی وقت میں ، ایپل چین سے پارٹس کی سپلائی کرنے پرمحصولوں میں چھوٹ پا سکتی ہے۔

دوسرا پلاٹ ٹرمپ کی نکتہ چینی سے متعلق ہے۔ ٹرمپ کے خلاف نکتہ چینی بڑھتی جارہی ہے - ٹرمپ کے خلاف دن بہ دن ثبوت اکٹھے ہو رہے ہیں۔ یہ ڈالر کی مخالفت میں کام کرتا ہے۔

یوروامریکی ڈالر:

ہم 1.1045 کی خریداری میں ثابت قدم ہیں اور مسلسل ترقی کی توقع کرتے ہیں۔

1.1085 کے اوپرکی پیشرفت پر خریداری ممکن ہے ۔

ڈاؤن ورڈ رییورسل کی صورت میں ، ہم 1.0985 کے لیول سے فروخت کی شروعات کرتے ہیں۔

Jozef Kovach,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback