empty
 
 
02.12.2019 07:03 AM
دسمبر٢، ٢٠١٩ کو آسٹریلیائی ڈالر/ امریکی ڈالر کے لئے پیش گوئی

آسٹریلیائی ڈالر/ امریکی ڈالر

آسٹریلیائی ڈالر نے روزانہ چارٹ کے مطابق ایمبیڈڈ پرائس چینل لائن کے سپورٹ کی جانچ کیے بغیر اوپر کی سمت میں اصلاح کے برعکس ہونے کے آثار ظاہر کرنے کا آغاز کردیا۔ اس طرح کی علامت مارلن آسکیلیٹر کی سگنل لائن کا برعکس ہونا ہے۔ قریب ترین ٹارگیٹ وہ ایم اے سی ڈی لائن (0.6795) کی مزاحمت ہے۔

This image is no longer relevant

چار گھنٹے کے چارٹ مطابق ، قیمت ایم اے سی ڈی اور توازن کی لائنوں کے مابین رہی، مارلن آسکیلیٹر کی سگنل لائن اپنے ہی رینج میں خود کوترقی دیتی ہے۔ معیاری منظر نامہ لائن کےڈاؤن ورڈ ٹرن اور قیمت میں مماثل گراوٹ کا تصور کرتا ہے ، لیکن کچھ وقت کیلئے رینج کوبریک کیا جانا چاہئے ، اور مارلن کی ریڈنگ کو روزانہ چارٹ کے جساب سے مدنظر رکھتے ہوئے ، آج اسے سگنل لائن اور پرائس اپ کے اخراج سے بریک کیا جاسکتا ہے۔

This image is no longer relevant

بروز جمعہ تیل کی قیمت میں 4.63 فیصد (ڈبلیو ٹی آئی) ، قدرتی گیس میں 7.60 فیصد، تانبے میں -1.30فیصد تک کی گراوٹ آئی۔ ہم تکمیل اصلاح کیلئے اورآسٹریلیا کے باشندے امریکی ڈالر اور متعلقہ مارکیٹس کے دباؤ کے تحت مزید گراوٹ کے منتظر ہیں۔

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback