empty
 
 
24.01.2020 06:18 AM
آسٹریلیائی ڈالرکی قلابازیاں

This image is no longer relevant

اس ہفتے کے آخرمیں ، آسٹریلیائی کرنسی نے ایک غیر متوقع چھلانگ لگائی ، جس سے اس کی بلند ترین اقدار کو تیزی سے خطرے سے دوچار کردیا گیا۔ پہلی نظرمیں ، کسی بھی چیز نے اس طرح کی قلابازیوں کی پیش گوئی نہیں کی تھی ، اور ماہرین نے ، اس کے برعکس ، آسٹریلیائی باشندے کے زوال کی پیش گوئی کی ہے۔

بروز بدھ ، ٢٢ جنوری کو، آسٹریلیائی ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑی نے ٢٠ پوائنٹس کے ساتھ نیچے کی جانب رجحان کا اظہار کیا ہے۔ بعد میں ، آسٹریلیائی ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑی 0.6830 کی سطح تک جا پہنچا ، جبکہ مزید گراوٹ کا امکان ابھی بھی برقرار ہے۔ بدھ کے روز شام تک ، آسی میں قدرے اضافہ ہوا، 0.6847 کی سطح کے قریب سودے بازی کرتے ہوئے ، آسی میں قدرے اضافہ ہوا، لیکن کسی بھی وقت تنزلی کیلئے تیارتھا۔

This image is no longer relevant

تاہم، مزید واقعات کو ایک مختلف اندازمیں تردیب دیا گیا۔ جمعرات کی صبح ، ٢٣ جنوری کو، آسٹریلیائی ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑی نے 0.6870 کی سطح تک کی تیزی سے بازار کوحیرت میں ڈال دیا ۔ جیسا کہ یہ بات معلوم ہوئی ، اس میں کوئی حد بندی نہیں ہے۔

This image is no longer relevant

اب یہ جوڑی رجائیت کے تناظر میں مسلسل ترقی کر رہی ہے۔ اس وقت ،آسٹریلیائی ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑی میں 0.6872 کی سطح تک کا اضافہ ہوا ہے، لیکن پھر بھی قدرے تنزلی کی شکار ہوگئی ہے۔

This image is no longer relevant

ماہرین نے اسی ہفتے آسٹریلیائی کرنسی کی فروخت کا بڑے پیمانے پرریکارڈ کیا۔ ماہرین کے مطابق ، اس فروخت کی سب سے بڑی وجہ آسٹریلیا میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کا نتیجہ ہے ، جو ملک کے ٦٤ فیصد رقبے کومحیط کیے ہوئے تھے۔ آسٹریلیا میں ہنگامی صورتحال کے باوجود ، زرعی شعبے سے متعلق ہونے والے نقصانات اور اثرات سے متعلق اعداد و شمار کو ریکارڈ نہیں کیا گیا۔ تاہم ، سرمایہ کاروں کے شیرکا حصہ آسی کو فروخت کرکے ، اثاثہ کو ترک کردیتا ہے۔ ان میں سے بہت سے لوگوں کو آسٹریلیا میں مائیکرو معاشی اشارے میں کمی کی توقع ہے۔

بہت سے بازار کے شرکاء آسٹریلیا کے مائیکرو معاشی ماحول میں ایک اہم بگاڑ کیلئے پراعتماد ہیں۔ آتش زنی سے قبل ملک میں ایک مشکل صورتحال ریکارڈ کی گئی تھی ، اور اب یہ اور بھی بدترہوچکی ہے۔ تجزیہ کاروں کو اس بات کا خدشہ ہے کہ موجودہ صورتحال سے متعلق آسٹریلیا کے ریزرو بینک نہ صرف سود کی شرحوں میں کمی کرنے پرمجبور ہوگا، بلکہ ایک مقداری نرمی پروگرام (کیو ای) کے آغاز پر بھی مجبور ہوگا۔

فی الحال آسٹریلیائی مزدور بازارسے متعلق معلومات کی توقع کی جارہی ہے۔ ماہرین کا ایسا ماننا ہے کہ ملک میں بے روزگاری کی شرح یکساں برقرار رہے گی یعنی فیصد5.2 کے اندر، اور روزگار میں اضافے کی شرح میں گراوٹ آسکتی ہے۔ دسمبر٢٠١٩ میں ، آسٹریلیائی معیشت نے صرف ١٥ہزار نئی ملازمتیں پیدا کیں ، جو پچھلے اشاریہ یعنی 39.9 ہزار نئی ملازمتوں کے بنسبت بہت کم ہیں ۔ اس سلسلے میں ، غیر متوقع جھٹکے کا شکار آسٹریلیائی کرنسی کے امکانات بہت زیادہ روشن نظر نہیں آتے ہیں۔

ماہرین اس رائے سے متفق ہیں کہ اس وقت آسٹریلیائی کرنسی کو فروخت کی جانی چاہئے۔ انہیں یقین ہے کہ مستقبل قریب میں ، امریکی کرنسی کے استحکام سے آسی پر دباؤ ڈالا جائے گا۔ ماہرین کا ایسا مانتے ہیں کہ آسی کے لئے گرین بیک کا مقابلہ کرنا مشکل ہوگا ، اور آسٹریلیائی ڈالرکی اس لڑائی میں ہار ہوسکتی ہے۔

Larisa Kolesnikova,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback