empty
 
 
23.01.2020 07:34 PM
یورو / یو ایس ڈی 23 جنوری یورپی مرکزی بنک کے مستقبل قریب میں ریٹ میں کمی کے حوالے سے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی ہے

یورو / یو ایس ڈی - ایچ 4

This image is no longer relevant


جیساء کہ ایچ 4 چارٹ میں دیکھا جاسکتا ہے یورو / یو ایس ڈی پئیر نے امریکی کرنسی کے حق میں تبدیلی کی ہے اور تنزلی کا عمل جاری رکھا ہے لہذا یہ کہا جاسکتا ہے کہ پئیر کی قیمت نے 1086۔1 کے بلند ترین لیول سے نیچے کی کنسولیڈیشن کی ہے ابھی کا ہدف آسان ہے اور وہ ہے کہ ٹرینڈ لائن سے نیچے کی کلوزنگ عمل میں آئے جس سے تاجران مزید تنزلی کو 1040۔1 اور 0989۔1 کے لیولز تک دیکھ سکتے ہیں - تنزلی کے رجحان کا چینل تاجران کے موڈ کو بئیرش رکھے ہوئے ہے - صورت میں چند دنوں کی سستی نے چیزوں کو قدرے پیچیدہ کیا تھا بہرحال ابھی ہم دیکھ سکتے ہیں تاجران میں تنزلی کا رجحان جاری ہے - ٹرینڈ لائن سے واپسی دوبارہ یورپی کرنسی کی حمایت کر سکتی ہے اور پئیر میں کچھ اضافہ تنزلی کے رجحان کے چینل کی بالائی حد تک بن سکتا ہے - آج کی اہم ترین خبر ای سی بی کی میٹنگ تھی جس میں اہم ریٹس ، ڈیپازٹ اور کریڈٹ میں کوئی تبدیلی کی گئی اور نہ ہی جلد تبدیلی کا منصوبہ سامنے آیا ہے - ایسٹ بائے بیک پروگرام میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور معاشی رپورٹس میں بہتری شروع ہوئی ہے ، کیو ای پروگرام میں پہلے کمی کی جائے گی اور صرف اس کے بعد ہی ریٹ میں اضآفہ کی بات سامنے آئے گی

یورو / یو ایس ڈی - روزانہ کا تجزیہ

This image is no longer relevant


جیساء کہ 24 گھنٹوں والے چارٹ میں ظآہر ہے ہمیں ابھی بھی تنزلی کے رجحان کے چینل کی زیریں تک تک تنزلی مل سکتی ہے - فی الوقت اضآفہ کی ٹرینڈ لائن قآئم ہے جو کہ قیمت کے مزید نیچے آنے میں رکاوٹ ہے - لہذا اس لائن سے نیچے یورو / یو ایس ڈی کی موجودگی سے اس بات کے امکانات میں اضآفہ ہوگا کہ قیمت 0850۔1 کے لیول تک نیچے آجائے

یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی اور تجارتی تجاویز

طویل مدتی تجارتی اندازہ ابھی بھی درست ہے - تاجران کا ابھی بھی طویل مدتی تنزلی کا ہدف 0850۔1 کے لیول کے قریب ہے - میری تجویز یہ ہے کہ نئی سیل کی پوزیشن لی جائے جو کہ ٹرینڈ لائن سے نیچے کی کلوزنگ کی صورت میں کی جائے

قلیل مدتی تجارتی اندازہ یہ ہے کہ پئیر میں سیل 1040۔1 اور 0989۔1 کے لیول پر موجود اہداف کے لئے کی جائے کیونکہ ایچ 4 چارٹ میں صورتحال ابھی بھی بئیرش ہے - ٹرینڈ لائن ممکن ہے کہ قیمت کو ذیادہ نیچے نہ بھیجے لہذا دونوں اندازوں میں آپ کو انتظار کرنا ہوگا کہ یورو / یو ایس ڈی اس لائن سے نیچے بند ہو

Samir Klishi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback