empty
 
 
24.01.2020 03:57 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : 24 جنوری - برطانیہ میں کاروباری لین دین بڑھا ہے اور پاونڈ نیچے آیا ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی - ایچ 4

This image is no longer relevant


جیساء کہ ایچ 4 چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی نے 2۔38 فیصد تصحیحی لیول 3139۔1 سے ایک دم ہی دو مرتبہ واپسی کی تھی اور یہ واپسی امریکی ڈالر کی حمایت میں رہی تھی اور مختصر تصحیحی لکیر سے نیچے کی کنسولیڈیشن ملی تھی - لہذا پاونڈ میں سیل کا ایک اور اشارہ ملا تھا جس کا ہدف گلوبل تصحیحی لائن یا فیبو 4۔76 فیصد 2995۔1 تھا آج کوئی ڈائیورجنس نہیں بن رہی ہے - گلوبل تصحیحی لکیر سے نیچے قیمت کا کلوز ہونا پاونڈ میں واضح تنزلی کا اشارہ ہوگا - آج پس پردہ معلومات پاونڈ کی حمایت میں تھیں - کاروباری لین دین کے حوالے سے خدمات / سروسز کے سیکٹر کی سطح تاجران کی توقع سے ذیادہ رہی تھی جب کہ مینوفکچرنگ کے سیکٹر کی سطح بھی 8۔49 پر بہتر رہی تھی - بہرحال ان معاشی رپورٹس نے پاونڈ کی اعانت نہ کی تھی چند روز پہلے بھی اضافہ کو ظاہر کیا گیا تھا جس میں مثبت شماریات نہ تھے - ابھی مجھے قیمت میں 100 پوائنٹس کی کمی کی توقع ہے جہاں سے مجھے صورتحال کا اگلی گلوبل تصحیحی لائن تک واضح ہونا متوقع ہے - یہ صورتحال انڈیکیٹرز کے مطابق بیان کی گئی ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی اور تجارتی تجاویز

تجارتی اندازہ ابھی بھی پاونڈ میں سیل کا ہی ہے جو کہ 3139۔1 کے لیول کے گرد کی جائے - تصحیحی لائن سے نیچے کی کلوزنگ کے ساتھ تبدیلی ملی تھی - میری تاجران کے لئے تجویز یہ ہے کہ 2995۔1 کے لیول پر موجود ہدف کے ساتھ سیل کی جائے - سٹاپ لاس کو 3139۔1 کے لیول پر لگایا جائے

Samir Klishi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback