empty
 
 
24.01.2020 05:08 PM
یورو / یو ایس ڈی 24 جنوری - ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ مکمل ہو گیا ہے - ہم یورو میں مزید تنزلی کے انتظار میں ہیں

یورو / یو ایس ڈی - ایچ 4

This image is no longer relevant


جیساء کہ ایچ 4 چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے یورو / یو ایس ڈی نے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور اضافہ کی ٹرینڈ لائن سے نیچے کی کنسولیڈیشن کی ہے - لہذا اب تاجران یورو / یو ایس ڈی میں تنزلی کے تسلسل پر نظر رکھ سکتے ہیں ابھی تک کی صورتحال کے مطابق قیمت پہلے ہی 1040۔1 کے کم ترین لیول سے نیچے آگئی ہے اور اس سے نیچے بند ہوئی ہے - لہذا 0989۔1 کے لیول پر تنزلی کا ہدف ابھی حاصل ہونا باقی ہے - پئیر تنزلی کے چینل میں ہے جو کہ تاجران کی سوچ کاور ارادے کو واضح طور پر ظاہر کر رہی ہے - آج کسی بھی انڈیکیٹر میں ڈائیورجنس نہیں ملی ہے - آج کی جاری ہونے والی خبریں یورو کے خلاف رہی تھیں لیکن آج تاجران بھی مایوسی کا اظہار کر رہے ہیں - یورپی یونین اور جرمن کی جانب کاروباری لین دین کی کسی حد تک عمدہ رپورٹوں کے جاری ہونے کے باوجود یورپی کرنسی میں تنزلی کا عمل جاری رہا ہے - اگرچہ یہ تمام معیشت دانوں کی توقعات سے بہتر رہی تھیں - لہذا ابھی اہم یورپی تاجران کی جانب سے کل کی ای سی بی رپورٹ کے بعد ردعمل دیکھ رہے ہیں - آج امریکی سروس سکیٹر کے کاروباری لین دین کی جانب سے مینوفکچرنگ سیکٹر کی رپورٹ کا جاری ہونا متوقع ہے اس کے علاوہ ای سی بی کی صورت کریسٹن لگارڈے کی تقریر بھی پروگرام کا حصہ ہے - لہذا دن کے دوسرے حصہ میں تاجران کا طرز عمل تبدیل ہو سکتا ہے یا موجودہ صورتحال مین اضآفہ بھی مل سکتا ہے

یورو / یو ایس ڈی - ڈیلی

This image is no longer relevant


جیساء کہ 24 ایچ چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے ہمارا تجارتی انداز تنزلی کے رجحان کی زیریں حد تک تنزلی کا ہے - فی الوقت قیمت نے ٹرینڈ لآئن سے نیچے کی کنسولیڈیشن مکمل کی ہے جس سے طویل مدتی تناطر میں تنزلی کے امکانات میں اضآفہ ہوا ہے اور تنزلی کا ہدف 0850۔1 کا لیول ہے

یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی اور تجارتی تجاویز

طویل مدتی تجارتی اندازہ ابھی بھی درست ہے - تاجران کا ابھی بھی طویل مدتی ہدف 0850۔1 کے لیول پر ہے جو کہ اس کی تصدیق ٹرینڈ لائن سے نیچے کی کلوزنگ سے ہوئی ہے

قلیل مدتی تجارتی انداز یہ ہے کہ پئیر میں سیل 0989۔1 کے لیول پر موجود ہدف کے ساتھ کی جائے کیونکہ 4 ایچ چارٹ میں رجحان بئیرش ہی ہے

Samir Klishi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback