empty
 
 
27.02.2020 01:26 PM
٢٧ فروری ٢٠٢٠کے لئے تاجر کی ڈائری۔ یورو/ امریکی ڈالر بازار کی صورتحال

This image is no longer relevant

یورو مسلسل پانچویں دن ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اس حقیقت کے باوجود کہ ہم نے بازار میں نیچے کی سمت جانے والے رجحان کی صورت حال کا پتہ لگایا گیا ہے۔

تو ، کیا یہ اصلاح ہے یا واپسی؟

یورو کے یومیہ چارٹ کو اوپردکھایا گیا ہے جہاں بی ولیمز کے الگیٹر اشارے کی تین رنگین لائنیں واضح طور پر دکھائی دیتی ہیں۔ طویل مدتی تجربے کے مطابق ، نیچے کی سمت آنے والا رجحان کا مکمل ریورسل اشارے کی نیلی لائن کے اوپر دن کی بندش ہے جو اس دن کے لئے 1.0990 پر قائم ہے۔ جمعہ کے روز، لائن 1.0965 تک گر جائے گی۔

تو، اس کا مطلب یہ ہے کہ مسلسل ترقی کے باوجود ، یہ ایک اصلاحی پل بیک ہے۔

آپ فروخت کے ساتھ جاری رکھ سکتے ہیں۔

اس کے بعد کیا ہے؟

بہترین صورت حال یہ ہے کہ موجودہ سطحوں سے براہ راست زبردست گراوٹ دیکھنے میں آئے گی جو زوال سے پہلے آخری حد تک جانے کے لئے ایک ممکنہ طور پر دلچسپ سطح پیدا کرے گی۔

سخت گراوٹ کے بعد، دوبارہ سے جوڑی اسی سطح سے اوپر کی سمت منتقل کر سکے گی۔

تاہم ، اس کا بدترین امکان یہ ہے کہ جوڑی کو بغیر نفع و نقصان والے پوائنٹ پر1.0990 کی سطح پر خارج کرنا پڑے گا جہاں نیچے کی سمت جانے والے رجحان کا ریورس ہوا تھا۔

Jozef Kovach,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback