empty
 
 
27.10.2020 06:55 AM
یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 27 اکتوبر 2020


یورو / یو ایس ڈی

کل یورو نیچے آیا تھا کنسولیڈیشن امریکی صدارتی انتحاب کے دن سے پہلے شروع ہوئی ہے - اس کی رینج / حد میں جمعرات کے روز کی امریکی جی ڈی پی اور ای سی بی کی رپورٹس کی وجہ سے اضافہ ہو سکتا ہے - آج ماہ سمتبر کی امریکی ڈائیورایبل گُڈز کی رپورٹ ہوگی جس کی پیشن گوئی اگست کی طرز پر 5۔0 فیصد کی ہے لیکن ہمارے خیال میں یہ رپورٹ کمزور ہوگی کیونکہ ستمبر کے کارباری منصوبہ میں پہلے بجٹ کے حوالے سے اعانت کم ہے - اس کمی کا خصوصی اظہار ستمبر اور اکتوبر کی مینیوفکچرنگ پی ایم ائی رپورٹ میں ہوا ہے بلترتیب 2۔53 اور 3۔53 فیصد رہی ہیں

This image is no longer relevant


قیمت یورو / یو ایس ڈی کے ڈیلی چارٹ میں بیلنس انڈیکیٹر لائن سے اوپر ہے جب کہ مارلن اوسکیلیٹر اضافہ کی سمت میں ہے - قیمت کا گزشتہ 3 روز کی بلند ترین سطح 1863۔1 تک اوپر جانا متوقع ہے - اس سطح سے اوپر کی جانے کی صورت میں قیمت 1917۔1 یا اس سے قدرے اوپر جائے گی اور ایم اے سی ڈی لائن حاصل کرے گی - مزید یہ کہ قیمت کا علامتی ہدف 1955۔1 کی سطح پر موجود ہے {پرائس چینل کی بالائی حد} اس سطح کو حاصل کر لینے سے قیمت طویل مُدتی تناظر میں موجودہ تاریخ کو تبدیل کرے گی

This image is no longer relevant


قیمت 4 گھنٹوں والے چارٹ میں ایم اے سی ڈی لائن سے نیچے ہے لیکن قیمت کو بیلنس لائن {سُرخ انڈیکیٹر} کی سپورٹ حاصل ہے جس کی وجہ سے قیمت ایم اے سی ڈی لائن سے اوپر کی جانب جا سکتی ہے اور 1824۔1 کی سطح سے اوپر کنسولیڈیٹ کرسکتی ہے جو کہ ایک مرتبہ دوبارہ کنسولیڈیشن کا بننا ہوگا

اگر قیمت 1754۔1 کی سطح سے نیچے آتی ہے تو اس صورت میں 1650۔1 کی سطح تک تنزلی خارج از امکان نہیں ہے لیکن مارکیٹ کی موجودہ صورت حال میں یہ ایک ہنگامی صورتحال ہوگی

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback