empty
 
 
19.01.2021 07:27 AM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 19 جنوری 2021


اے یو ڈی / یو ایس ڈی

کل آسٹریلیوی ڈالر امریکی ڈالر کی مضبوطی کی وجہ سے قدرے نیچے آیا ہے - آج اہم کرنسی پئیر امریکی ڈالر کی کمزور کی وجہ سے تصحیح مل رہی ہے اور ڈالر کے برخلاف کرنسیوں میں مضبوطی دیکھی جا رہی ہے - آج آسٹریلین میں اضافہ پہلے کی ایشیائی سیشن میں کل ہونے والی تنزلی سے روکا گیا ہے - تصحیح کے مکمل ہو جانے کے بعد قیمت 7641۔0 کی سطح کو حاصل کرنے کی کوشش میں ہے - اس کے بعد تنزلی کا عمل 7465۔0 کی سطح تک ملے گا جو کہ کروزنسٹرن لائن کی جانب بڑھ رہا ہے - مارلن اوسکیلیٹر منفی زون میں ہے اور صورتحال کے مطابق اضآفہ کا عمل محدود ہے

This image is no longer relevant


چار گھنٹوں والے چارٹ کے مطابق مارلن اوسکیلیٹر اضافہ کے زون میں گیا ہے اور سابقہ عمل میں آئی کنسولیڈیشن کو مضبوط کر رہا ہے - تصحیحی اضافہ کا عمل ممکنہ طور پر 7743۔0 کے ایریا میں کروزنسٹرن لائن کی جانب سے محدود ہوگا - اضافہ کا عمل 7770۔0 کی سطح سے اوپر متوقع ہے - اوسکیلیٹر کا عمل میں آنا اس بات کا اشارہ ہے کہ کل تصحیح مکمل ہو جائے گی

This image is no longer relevant

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback