empty
 
 
16.03.2021 09:52 AM
یورو / یو ایس ڈی : یورپی دورانیہ کے تجزیہ برائے 16 مارچ - سی او ٹی رپورٹ - اہم خبروں کے نہ ہونے کی وجہ سے یورو نے ایک چینل میں تجارت کی ہے - ہدف 1.1939 کی سطح کو توڑ لینا ہے

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

کل سپہر میں یقینی طور پر کچھ خاص تجارت نہ ہو سکی تھی – مارکیٹ میں داخل ہونے کا کوئی اشارہ بھی نہیں ملا تھا کیونکہ انٹرا ڈے اُتار چڑھاؤ صرف 28 پوائنٹ کا ہی ملا تھا – تجارتی حجم بہت ہی کم تھا فیڈرل ریزرو کی انٹرسٹ ریٹ کی میٹنگ ہونے سے قبل کسی اہم خبرکا جاری نہ ہوگا تاجران کو اس بات پر مجبور کئے ہوئے ہے وہ دیکھیں اور صبر کرنے کی حکمت عملی پر گامزن ہیں

یورو / یو ایس ڈی میں ممکنہ تجارتی صورتحال پر بات کرنے سے یہ قبل یہ دیکھتے ہیں کہ فیوچرز مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے اور کس طرح سے سی او ٹی رپورٹ میں تبدیلی ہوئی ہے – ۹ مارچ کی سی او ٹی رپورٹ کے مطابق واضح طور پر لانگ پوزیشنز میں ایک بڑی کمی نوٹ کی گئی ہے جب کہ شارٹ پوزیشنز میں ایک مضبوط اضافہ عمل میں آیا ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے اس پُر خطر تجارتی سودے کے لئے سیل کرنے والے مضبوط ہوئے ہیں – اس کی تصدیق یورو میں ملنے والی تنزلی سے ہوئی ہے جو کہ ہم فروری کے اختتام سے دیکھ رہے ہیں – بہت سے ترقی یافتہ ممالک میں بانڈز کے نفع میں ایک بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو کہ امریکی ڈالر کی حمایت میں ہے کیونکہ سرمایہ کاروں کے مطابق امریکہ وہ پہلا مُلک ہو سکتا ہے کہ جو کہ انٹرسٹ ریٹ میں اضافہ شروع کر سکتا ہے جس سے امریکی ڈالر ذیادہ پُر کشش بنا ہے

یورپی مرکزی بنک کی حالیہ میٹنگ سے مارکیٹ میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہ آئی تھی کیونکہ لیا جانے والا فیصلہ کوئی ذیادہ اہم نہ تھا اور اس نے کسی بھی طرح سے سرمایہ کاروں کی سوچ کو تبدیل نہیں کیا تھا – یہ مناسب نہ ہوگا کہ یورو کی خرید میں جلد بازی سے کام لیا جائے بلکہ قیمت کے کم ہونے کا انتظار کیا جانا بہتر ہے – کرونا وائرس کی وبائی صورتحال میں اضافہ ایک اور عنصر ہے کہ جو کہ یورو پر درمیانی مُدت کے تناظر پر دباؤ بنائے ہوئے ہے – عام عوام کے لئے ویکسین کی سُست روی سے قرینطینہ کی پابندیوں میں نرمی کے لئے تاخیر کا سبب ہے صرف پابندیوں کے نرم ہونے سے ہی یورپی معیشت میں بہتری کی اُمید سامنے آئے گی اور یہ کہ جب سروس سیکٹر اپنی پوری سکت کے ساتھ کام شروع کرے گا تب ہی معیشت میں بڑھوتری مل سکے گی – جس سے یورو / یو ایس ڈی میں درمیانی مُدت کے لئے مضبوطی ملے گی

سی او ٹی رپورٹ کے مطابق لانگ نان کمرشل پوزیشنز میں 222655 سے 207588 کی سطح تک کمی نوٹ کی گئی ہے جبکہ شارٹ نان کمرشل پوزیشنز میں 96667 سے 105624 کی سطح تک کا اضافہ دیکھا گیا ہے – اس کے نتیجہ میں مجموعی طور پر نان کمرشل نیٹ پوزیشنز میں ایک مرتبہ دوبارہ مسلسل چوتھے ہفتہ میں کمی ملی ہے جو کہ 125988 سے 101964 کی سطح تک دیکھی گئی ہے ایک ہفتہ قبل کی اختتامی قیمت 1.2048 کے مقابلہ میں اس ہفتہ قیمت 1.1812 کی سطح پر بند ہوئی ہے

This image is no longer relevant

تکنیکی اعتبار سے کچھ خاص تبدیل نہیں ہوا ہے – کل سے اُتار چڑھاؤ خاصا کم ملا ہے – ہم مارکیٹ کے دوبارہ قابو میں آنے کی بات تب ہی کر سکیں گے کہ جب 1.1939 کی سطح ٹوٹ جائے گی اور اس کا ٹاپ ٹو باٹم ٹیسٹ ملے گا – اس سطح سے لانگ پوزیشن لینے کی ایک عمدہ انٹری مل سکتی ہے جس سے بُلش مارکیٹ کے دوبارہ عمل میں آنے کی اُمید بنے گی

موونگ ایوریج بھی سیل کرنے والوں کی حمایت میں ہے اور یہیں سے گُزر رہی ہے – اگر جرمن کے بزنس انوائرمنٹ کے حوالے سے انڈیکس کی رپورٹ اور ذیڈ ای ڈبلیو کی رپورٹ معیشت دانوں کی توقع سے بہتر ملتی ہے تو یورو / یو ایس ڈی میں ایک بڑے اضافہ کی توقع کی جاسکتی ہے جس سے قیمت ہفتہ کی بلند ترین سطح 1.1989 تک جاسکے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے اگر بُلز 1.1939 کے ایریا میں متحرک نہیں ہوتے ہیں یا دن کے پہلے حصہ میں یورو دباؤ میں آتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشنز سے ہاتھ روکا جائے یہاں تک کہ 1.1884 کا ایک بڑا سپورٹ لیول ٹیسٹ ہو جائے جہاں سے آپ فوری واپسی پر یورو میں خرید کرسکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20-25 پوائنٹس کا اضافہ مل سکے گا – اگلا اہم ہدف 1.1838 کی سطح پر موجود ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

جب تک تجارت 1.1939 کی سطح سے نیچے ہو رہی ہے تب تک یورو پر دباؤ قائم رہے گا – اٹلی کی کمزورانفالیشن رپورٹ اور ذیڈ ای ڈبلیو کی رپورٹ سے اس سطح پر ایک مصنوعی بریک آوٹ مل سکتا ہے جس سے یورو پر دباؤ واپس آئے گا – اس صورت میں قریب ترین ہدف 1.1884 کا سپورٹ لیول ہے – جہاں حصول نفع کی تجویز ہے – اگلا اہم سپورٹ لیول 1.1838 کی سطح پر ہے جہاں بُلز مضبوط ہوسکتے ہیں اگر یورو میں اضافہ کا عمل ملتا ہے تو بہتر یہ ہے کہ 1.1989 کے ریزسٹنس لیول کے ٹیسٹ ہونے تک سیل نہ کی جائے جہاں سے آپ فوری واپسی پر سیل کرسکتے ہیں جس سے دن کے دوران 25-30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گیی – اگلا اہم ہدف 1.2047 کی سطح پر موجود ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ بئیرز مارکیٹ کو اپنے قابو میں رکھے ہوئے ہیں

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اُتار چڑھاؤ خاصا کم ہے جو کہ انڈیکیٹر کے لئے کوئی انٹری پوائنٹ فراہم نہیں کر رہا ہے

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback