empty
 
 
15.04.2021 12:21 PM
امریکی اسٹاک مارکیٹ کا جائزہ برائے 14 اپریل ، 2021

This image is no longer relevant

منگل کو، امریکی اسٹاک انڈیکسز نے مضبوط اضافہ طاہر کیا۔ ڈا جانز معمولی سا 33,681 تک گرا۔ ایس اینڈ پی انڈیکس 41,41 تک بڑھی، جبکہ نیسداک -100، 13,983 تک بڑھی۔ تین میں سے دو انڈیکسز ایک بار پھر اپنی ہمیشہ کی بلندی تک پہنچیں۔ عمومی طور پر، اسٹاک مارکیٹ اوپر کا رحجان جاری رکھتی ہے جو کہ پچھلے سال کورونا وائرس کے بحران میں دیکھا گیا تھا۔ ابھی تک، بلبلہ بڑا ہوتا جا رہا ہے۔ بہت سی کمپنیوں کے حصص منافع شامل نہیں کر رہے ہیں کیونکہ کمپنیاں خود تو بڑھ رہی ہیں لیکن کیونکہ سرمایہ کاروں کو معیشت میں ٹریلین ڈالر شامل کرنے کی ضرورت ہے۔ اسپیکولیٹرز کی امریکی قرضے کی مارکیٹ میں دلچسپی ختم ہو گئی ہے کیونکہ امریکی خزانے کی پیداواد افراطِ زر کے انڈیکیٹر سے بہت کم ہیں۔ اس لئے، امریکی گورنمنٹ کے بانڈز کی فروخت عروج پر ہے۔ اگرچہ پیداورا میں اضافہ جاری ہے، پھر بھی ی مختصر اور طویل مدتی افراطِ زر کی نسبت بہت کم ہے۔ کل کی امریکی افراطِ زر کی رپورٹ سے بانڈ مارکیٹ کو سخت دھچکا پہنچا۔ مارچ 2021 میں صارفین کی قیمت انڈیکس سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 2.6 فیصد ہوگئی۔ بہت سے ماہرین کا ماننا ہے کہ افراطِ زر کے مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ قدرتی طور پر، 2.6% کی افراطِ زر کی شرح سے، سرمایہ کاروں کا امریکی خزانے کی 1.6% کی پیداوار پر بھی توجہ دینے کا امکان نہیں ہے۔ حالیہ دنوں میں، 10 سالہ خزانے کی پیداوار معمولی سی کم ہوئی ہے۔ ابھی، یہ 1.632% تک آ گئی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ انڈیکٹر بڑھنا جاری رکھے گا۔ بصورتِ دیگر، سرمایہ کار بانڈ مارکیٹ سے بھاگ جائیں گے۔

منگل کو، کمپنیوں کے حصص جو ویکسینیشن کی رفتار میں سست روی کا شکار ہوسکتے ہیں ، اس سے بھاری نقصان ہوا۔ امریکی فوڈ اور ڈرگ کی انتظامیہ نے خون کے جمنے کی بیماری کے بہت سے کیسز کی وجہ سے جانسن اینڈ جانسن ویکسین کے استعمال کو روکنے کی تجویز دی ہے۔ خاص طور پر ، اس سے قبل ، ایسٹرا زینیکا کو بھی انہی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ دنیا کے متعدد ممالک میں اس ویکسین پر پابندی عائد ہے۔ اگرچہ جانسن اینڈ جانسن ویکسین کے استعمال سے خون کے جمنے کی شرح ایسٹرا زینیکا کی نسبت بہت کم ہے، اس دوائی کا استعمال عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ تاہم ، اس کا امکان نہیں ہے کہ امریکہ میں ویکسینیشن کی شرح کو بری طرح متاثر کرے۔ صرف 6.8 ملین افراد نے جانسن اینڈ جانسن ویکسین کی خوراکیں وصول کی ہیں۔ امریکہ بنیادی طور پر موڈرنہ اور فائزر ویکسین استعمال کرتا ہے۔

ٹیسلا کے حصص پھر بڑھ گئے۔ پچھلے دو دن کے دوران ، ان کی قیمت میں 872 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اس حقیقت کے باوجود کہ ایلون مسک کی طرف سے یا اس کمپنی کی طرف سے کوئی گراں قدر خبر نہیں ہے۔ لہٰذا ، اس طرح کی نمو کو قیاس آرائی کہا جاسکتا ہے۔ کمپنی کے حصص ہاٹ کیکس کی طرح خریدے جارہے ہیں جو کہ کمپنی کی ترقی کی رفتار سے مطابقت نہیں رکھتے۔

This image is no longer relevant

ایس اینڈ پی 500 مستحکم اضافہ ظاہر کر رہی ہے۔ ایس اینڈ پی 500 اسٹاک مارکیٹ انڈیکس میں 505 بڑی کمپنیوں کے جاری کردہ 505 عمومی اسٹاک شامل ہیں۔ اس وجہ سے، یہ ایکویٹی مارکیٹ کی صورتحال کی درست عکاسی کرتا ہے۔ ڈو جانز صنعتی اوسط کے علاوہ، یہ نہ صرف سب سے بڑی بلکہ چھوٹی کمپنیوں کا احاطہ بھی کرتا ہے۔ تکنیکی طور پر، دونوں لینئیر ریگریشن چینلز اوپر کے رحجان کا اشارہ کرتے ہیں۔ اچیموکو انڈیکیٹر بھی واضح طور پر اوپر کے رحجان کا اشارہ کرتا ہے۔ حال میں، نیچے کی اصلاح کے شروع ہونے تک کے کوئی اشارے نہیں ہیں۔ لہٰذا، امریکی اسٹاک مارکیٹ کا طویل مدت میں اس کی ریلی کو برقرار رکھنے کا امکان ہے۔ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس کا قریبی ہدف 4,170 کا لیول ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback