empty
 
 
23.07.2021 01:49 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 24 جولاِئی - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنیں کھولنے کے لئے، آپ کو ضرورت ہے

دن کے پہلے نصف حصے میں یورو کی نقل و حرکت کے نتیجے میں اس پئیر کی تکنیکی تصویر تبدیل نہیں ہوئی۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور اس بارے میں بات کرتے ہیں کہ کون سے داخلے کے مقامات بنے تھے۔ صبح کی پیش گوئی میں، میں نے 1.1780 کی سطح پر توجہ دی اور مشورہ دیا گیا کہ بریک ڈاؤن کے بننے پر مختصر پوزیشنیں کھولیں۔

سب کچھ پیش گوئی کے مطابق ہوا تھا- بئیرز نے کامیابی سے مذکورہ بالا سطح کا دفاع کیا تھا، جس کی وجہ سے یورو پر دباؤ پڑا تھا ۔ تاہم یورو زون کے بارے میں بنیادی اعداد و شمار کی وجہ سے ہمیں کوئی مضبوط فروخت نظر نہیں آئی تھی ۔ لہذا ہفتہ وار کم ترین سطح کو توڑنے پر توجہ دن کے دوسرے نصف حصے میں منتقل ہو رہی ہے۔

This image is no longer relevant


امریکی مینوفیکچرنگ اور سروسز کے شعبوں کے بارے میں مضبوط اعداد و شمار امریکی دورانیہ کے دوران یورو پر دباؤ ڈال سکتے ہیں، لہذا ان پر تمام تر توجہ مرکوز رہے گی ۔ خریداروں کا بنیادی کام 1.1758 کی سطح پر قابو برقرار رکھنا ہے، جو موجودہ سائیڈ ویز چینل کی ریزیں حد کے طور پر بھی کام کررہا ہے۔ مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل 1.1784 کی فوری ریزسٹنس پر یورو/ یو ایس ڈی کو دوبارہ بحال کرنے کے لئے لانگ پوزیشنیں کھولنے کا اشارہ بنائے گا۔

اوپر سے نیچے تک اس علاقے کا ٹیسٹ ہونا اور اس پر استحکام تصحیح کو جاری رکھنے اور 1.1804 تک اضافہ کے لئے طویل پوزیشنیں کھولنے کے لئے ایک اضافی اشارہ فراہم کرے گا ۔ طویل مدتی ہدف سائیڈ چینل کی بالائی حد 1.1829 پر ہے، جہاں میں حصّول نفع کی تجویز دیتا ہوں امریکی اجلاس کے دوران یورو/ یو ایس ڈی میں کمی اور 1.1758 کے سپورٹ ایریا میں بُلز کی سرگرم نہ ہوے کی صورت میں ، میں خریداری میں جلدی نہ کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔

بہتر ہے کہ طویل یوزیشنز کو 1.1740 کے نئی کم ترین سطح کے ٹیسٹ ہونے تک ملتوی کر دیا جائے، جہاں مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل خریداری کا اشارہ بنائے گی ۔ میں اس پئیر میں 1.1715 کے علاقے میں اگلی بڑی سپورٹ سے فوری واپسی پر خرید کی تجویز دیتا ہوں جس سے دن کے اندر 15-20 پوائنٹس کی اضافہ کی تصحیح مل سکتی ہے

یورو / یو ایس ڈی میں- مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لئے، آپ کو ضرورت ہے:

فروخت کنندگان نے کامیابی سے اپنا ہدف حاصل کیا تھا اور 1.1780 کی ریزسٹنس کا دفاع کیا تھا۔ امریکی دورانیہ میں انہیں 1.1758 کی سپورٹ توڑنے کی ضرورت ہے جو سائیڈ چینل کی ایک طرح سے زیریں حد کے طور پر بھی کام کرتی ہے۔ صرف اس حد سے آگے جانے سے یورو پر دباؤ بڑھے گا اور مارکیٹ کو مکمل طور پر فروخت کنندگان کے قابو میں رہے گی

یہ کہ 1.1758 سے نیچے موجودگی اور نیچے سے اوپر کی طرف اس کے ٹیسٹ سے یورو / یو ایس ڈی میں ایک بہترین کی توقع کے ساتھ 1.1740 کی سطح تک ایک اضافی مختصر پوزیشن کھولنے کا اشارہ ملے گا. اس کے بعد کا ہدف 1.1715 کا علاقہ ہوگا، جہاں حصّول نفع کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر یورپی سیشن کے دوران یورو/ یو ایس ڈی میں اضافہ ہوتا ہے تو فروخت کنندگان کی توجہ 1.1784 کی ریزسٹنس کے تحفظ پر مرکوز ہو جائے گی جو 1.1780 کی سطح سے بنی ہے۔

جب مصنوعی بریک ڈاؤن بن جائے تو مختصر پوزیشن کھولنا بہتر ہے۔ مینوفیکچرنگ اور خدمات کے شعبوں میں امریکی معیشت کے بارے میں بئیرز کی سرگرمی اور کمزور بنیادی اعداد و شمار کی عدم موجودگی میں، میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ فروخت کو 1.1807 کی بڑی ریسٹنس کے ٹیسٹ ہونے تک ملتوی کر دیں۔ تاہم، آپ مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل کے بعد ہی مختصر پوزیشن کھول سکتے ہیں۔ میں فوری سیل کی تجویز 1.1829 کی بلند ترین سطح سے فوری پر دیتا ہوں جس سے نیچے کی جانب 15-20 پوائنٹس تنزلی کی تصحیح مل سکے گی

This image is no longer relevant


یہ کہ 13 جولائی کے لئے سی او ٹی کی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈر ) میں مارکیٹ کی سمت اس پُر خطر سودے میں فروخت کرنے والوں کی حمایت میں ہے ۔ اگرچہ طویل پوزیشنوں میں عملی طور پر کسی بھی طرح سے تبدیلی نہیں آئی ہے لیکن مختصر پوزیشنوں میں تیز رفتار اضافہ سے مجموعی مثبت نیٹ پوزیشن میں ایک اور کمی ملی ہے۔

یہ حقیقت کہ امریکی افراط زر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور جیروم پاول اور صدر جو بائیڈن دونوں اس کے بارے میں بات کرتے ہیں جو صورتحال کی سنگینی کو ظاہر کرتا ہے۔ اور اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ مرکزی بینک سرمایہ کاروں کو یہ باور کرانے کی کوشش کرے کہ یہ محض ایک عارضی واقعہ ہے، مارکیٹ محفوظ سیف ہیون یعنی امریکی ڈالر کے اثاثوں کے حق میں پُر خطر اثاثوں کو ترک کرتی رہتی ہے - ۔ اس ہفتے یہ تصویر مزید خراب ہو سکتی ہے کیونکہ یورپی مرکزی بینک جمعرات کو ایک اجلاس منعقد کرے گا۔

سیاست دان یورو زون میں افراط زر کی طویل مدتی شرح کے حوالے سے نئے مینڈیٹ کا اعلان کریں گے جس سے مستقبل قریب میں مالیاتی پالیسی کے منصوبوں پر نظر ثانی کی جاسکتی ہے۔ یہ یورو کے لئے ایک یقینی صدمہ ہوگا، اور یہ اندازہ لگانا آسان نہیں ہے کہ مارکیٹ کا رد عمل کیا ہوگا۔ لیکن یورو جتنا کم ہوگا، درمیانی مدت میں اس کی مانگ اتنی ہی زیادہ ہوگی کیونکہ پُر خطر اثاثوں کی کشش ختم نہیں ہوئی ہے۔ سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں عملا غیر تبدیل رہیں اور 212,998 کی سطح سے کم ہو کر 212,851 کی سطح پر آ گئیں۔

اس کے برعکس مختصر غیر تجارتی پوزیشنیں 135,808 کی سطح سے بڑھ کر 153,138 کی سطح پر پہنچ گئی۔ یورپی مرکزی بینک کے فیصلے کے علاوہ ہم سروس سیکٹر اور یورو زون ممالک کے مینوفیکچرنگ سیکٹر کی سرگرمی کے بارے میں دلچسپ بنیادی اعداد و شمار کے منتظر ہیں جو مختصر مدت میں یورو کی سمت کو متاثر کرسکتے ہیں۔ مجموعی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن 77,190 کی سطح سے کم ہو کر 59,713 کی سطح پر آ گئی۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.1862 پر قائم رہی ہے ۔

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ اختتام ہفتہ پر بئیرز نے یورو کے خریداروں کو نچوڑ لیا ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.1760 کے گرد ٹوٹ جانے سے یورپی کرنسی میں نیاء دباؤ ملے گا - جب کہ انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.1780 کے گرد ٹوٹ جانے سے پئیر میں ایک نیاء اضافہ ملے گا

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback