empty
 
 
23.06.2017 03:23 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 جون 2017

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی وائے کا ہائیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے کیونکہ بُلش رجحان قائم ہے - پئیر نے واپسی کی ہے اور دونوں 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کو اوپر کی جانب توڑا ہے - آر ایس ائی انڈیکس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - نیچے کی جانب کی موو ممکنہ طور پر 85۔140 کے اہم سپورٹ لیول تک محدود ہوگی

لہذا جب تک یہ اہم لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اضآفہ 30۔142 اور حتی کہ 70۔142 کے لیولز تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت مخالف سمت میں جاری ہے تو شارٹ پوزیشن 85۔140 کے لیول سے نیچے 40۔140 کے لیول کے ہدف کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

گراف کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبر لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 85۔140 اور ہدف 30۔142 پر ہے

ریزسٹنس لیولز

142.30, 142.70,143.45

سپورٹ لیولز

140.40, 139.80,139

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback