empty
 
 
23.06.2017 03:28 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 جون 2017

This image is no longer relevant


ہمارا یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا نیچے کی جانب کا ہدف حاصل ہوا تھا اور پئیر کا ابھی مزید نیچے کی جانب تجارت کرنا متوقع ہے اور نیچے کی جانب کا ہمارا ہدف 9680۔0 کے لیول پر ہے اور پئیر 20 جون سے بئیرش ٹرینڈ لائن سے کیپ ہے جو کہ منفی صورتحال کی تصدیق ہے آر ایس ائی انڈیکس میں صورتحال بئریش ہے اور مزید تنزلی کا اشارہ کررہی ہے

معاشی تناظر میں یو ایس لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب ابتدائی جاب لیس کلیمز میں 3000 کے اضآفہ کے ساتھ 17 جون کو ختم ہونے والے ہفتہ میں اسکی سطح 241000 ہوگئی ہے جب کہ اس کی توقع ہے 240000 کی تھی

مختصر یہ کہ جب تک 9750۔0 کا لیول ٹّوٹ نہیں جاتا مزید تنزلی 9680۔0 اور حتی کہ 9655۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

گراف کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبر لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 9725۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9680۔0 پر ہے

ریزسٹنس لیولز

0.9750, 0.9770,0.9790

سپورٹ لیولز

0.9680, 0.9655,0.9600

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback