empty
 
 
21.09.2017 11:04 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 ستمبر 2017

This image is no longer relevant


کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے دونوں اہداف حاصل ہوئے ہیں - یو ایس ڈی / جے پی وائے کا اپنی اضافہ کی موو کو بڑھانا متوقع ہے - پئیر نے تکونی / ٹرائی اینگل انداز کی بالائی حد سے اوپر کی بریک کی ہے - اضافہ کی موو کو مزید مضبوط کرنے میں اوپر جاتی 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس آئی انڈیکس بُلش ہے اور یہ مزید اضافہ کا اشارہ ہے

مختصر یہ کہ 80۔111 کے لیول سے اوپر کی بریک قیمت کو 30۔113 اور 75۔113 کے لیولز تک لے جائے گی

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 80۔111 کے لیول سے نیچے 50۔111 کے ہدف کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں


حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس 80۔111 ، ٹیک پرافٹ لیول 30۔113


ریزسٹنس لیولز

113.30, 113.75، 114.15

سپورٹ لیولز

111.50, 111.20, 110.80

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback