empty
 
 
22.09.2017 02:53 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 ستمبر 2017

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 75۔112 کے لیول سے نیچے واپسی کی ہے اور یہ 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کی ہے - مزید یہ کہ 20 پریڈ موونگ ایوریج نے 50 پریڈ کو نیچے کی جانب توڑا ہے - آر ایس آئی انڈیکس میں تنزلی کی موو کمزور معلوم ہورہی ہے

مختصر یہ کہ جب تک 35۔112 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا تب تک مزید تنزلی 60۔111 کے لیول تک متوقع ہے اس سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 20۔111 کے لیول تک لے جائے گی

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضآد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 35۔112 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 50۔112 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 35۔112 ، ٹیک پرافٹ لیول 60۔111

ریزسٹنس لیولز

113.30, 113.75 ، 114.15

سپورٹ لیولز

111.60, 111.20, 110.80

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback