empty
 
 

حرامائی ریورسل انداز دو کینڈل سٹکس سے بنتا ہے ایک چھوٹی کینڈل اور نسبتا لمبی سابقہ کینڈل یہ پیٹرن چارٹ میں کہیں بھی دیکھا جاسکتا ہے ہفتہ وار ، ڈیلی ، آوورلی اور حتی کے منٹس والے چارٹس میں بھی دیکھا جاسکتا ہے

حرامائی ایک پرانا جاپانی لفظ ہے جو کہ پریگننٹ کے لئے استعمال ہوتا تھا- وہ باڈیر کہ جن پر حرامائی مشتعمل ہوتا ہے دو متضاد رنگوں کی ہوتی ہیں جیساء کہ انگلفنگ انداز میں ہوتا ہے

حرامائی انداز جو کہ چاھے تنزلی کی رجحان میں بنا ہو یا لانگ ٹرینڈ کے بعد پیک پر بنی ہو رجحان کی کمزوری اور تبدیلی کا اشارہ ہے سمال باڈی کا رنگ معنی نہیں رکھتا

مارکیٹ میں فیصلہ لیتے ہوئے تاجر کو سمال کینڈل کی پوزیشن کو نظر رکھنا چاھیے جو کہ سابقہ کینڈل کی لانگ رئیل باڈی کے تناظر میں ہو کیونکہ پوزیشن کا پیٹرن کی افادیت میں خاصا اثر ہو

بئیرش حرامائی اور بُلش حرامائی انداز ہیں

اگر بُلش حرامائی انداز جو کہ تنزلی کے رجحان میں بنی ہو اور سمال کینڈل مکمل طور پر ایک بڑی کینڈل سے انگلفڈ ہو کا مطلب یہ ہے کہ حالیہ رجحان متوقع طور پر آپ ٹرینڈ میں تبدیل ہورہا ہے اور شارٹ پوزیشن لینا بہتر ہو گا

آپ ٹرینڈ کی موجودگی میں بئیرش حرامائی کا بننا تنزلی کے رجحان کے بننے کا اشارہ ہے لہذا لانگ پوزیشن لینے کا ایک موقع ہوتا ہے

Bearish Harami pattern
Bearish Harami pattern
Bullish Harami pattern
Bullish Harami pattern

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback