انسٹا فاریکس کی جانب سے فا ریکس کاپی سسٹم ایک جدید سسٹم ہے کہ جس کے ذریعے فاریکس کے کامیاب تاجروں کو نقل کیا جا سکتاہے کہ ان کی تجارت کی کاپی کی جاسکے اور آن لائن تناسب سیٹ کیا جاسکے

چونکہ یہ سسٹم فاریکس کامارکیٹ میں ایک اچھوتا نظام ہے لہذا اس کے انسٹا فاریکس میں فاریکس مارکیٹ میں ایک جدید مقام عطا کیا ہے۔جس سے تجارت کو ایک جدت ملتی ہے اس کے لئے کوئی خاص سرمایہ کاری درکار نہیں ہو تی اور آپ یہ سہولت فوری عمل درآمد سے ساتھ حاصل کر سکتے ہیں۔جس میں آپ اپنی مرضی کے کر نسی پیئر اور تاجر کے انتحاب کے ساتھ دوسرے انسٹرمنٹس اور تناسب کا تعین بھی کر سکتے ہیں

اس نظام کی تشکیل کا مقصد یہ ہے کہ کامیاب اور کامران تاجروں کی تجارتی حکمت عملی کو نئے آنے والے نقل کر سکیں ۔اس حوالے سے تمام مطلوبہ معلومات آپ کے ما نیٹرنگ صفحہ پر دستیاب ہونگی

کوئی بھی تاجر اجازت دیتے ہو ئے اپنی شرائط پر کرئے گا اور اپنی معمول کی تجارت شروع کر دے گا۔تاجر مختلف آپشن کا انتحاب کر سکتاہے۔جیسے کہ ہر ڈیل پر کمیشن ۔لاٹ سائزاورنفع میں سے حصہ جو کہ فالور کی جانب سے ادا کیا جائے گا۔

بہر حال تاجر کوکمیشن درج ذیل صورتوں میں ہی ملے گی

  • اس ڈیل کی صور ت میں کہ جس میں فالورکو نفع ہو ا ہو
  • یہ نفع اس کمیشن سے ذیادہ ہو جوکہ ادا کی جانی چاھیے

تاجر روزانہ کی بنیاد پر بھی کمیشن حاصل کر سکتاہے۔یہ کمیشن فالور اس صورت میں یومیہ مخصوص کمیشن جب تاجر ایک ڈیل روزانہ کی بنیاد پر کرئے گا۔فاریکس سسٹم تاجر کو اپنی نقل کی شرائط متعین کرنے کے لئے کوئی حد مقرر نہیں کرتا۔اس کا انحصار اسکی تجارتی حکمت عملی پر ہو گا

فاریکس کاپی فالورز مانیٹرنگ لسٹ کو استعمال کرتے ہو ئے اپنی پسند کے تاجر کا انتحاب کر سکتاہے۔فالور ہر تجارت کے لئے ہر تاجر کے ساتھ مختلف معاملہ کر سکتاہے یعنی کرنسی پیئر۔حکمت عملی وغیرہ حتی کہ ہر تجارت کیلئے الگ سے معاملہ بھی ہو سکتاہے

ط

انسٹا فاریکس کا کو ئی بھی کسٹمر فاریکس کاپی سسٹم میں اندراج کر وا سکتاہے اور ایک کامیاب تجارت کر سکتا ہے جب کہ اس سسٹم میں شامل ہونے کی کوئی فیس نہیں ہے

توجہ صرف یو ایس ڈی اکاونٹ فاریکس کاپی سسٹم میں شامل ہوسکتے ہیں

انسٹا فاریکس کے فاریکس کاپی سسٹم کی بدولت تجارت کی بلندیوں اور ماہرین کے ہمراہ چھوئیں

یہ بھی دیکھیں

اعلی معیار پر مشتمل سروس
فاریکس آپشنز
انسٹا فاریکس کے ساتھ آپشن ٹریڈنگ

انسٹا فاریکس کے ساتھ آپشنز ٹریڈنگ

فاریکس آپشن تاجروں کے درمیان مقبولیت اور شہرت میں فروغ پارہا ہے، کیونکہ اس قسم کی ٹریڈنگ سے غیرمحدود منافع حاصل کیے جا سکتے ہیں. اس کے علاوہ، ٹریڈنگ کے اصول و ضوابط بہت سادہ ہیں اوریہاں تک کہ مبتدیین کے لئے بھی آسانی سے سمجھ میں آنے والے ہیں. انٹراڈے، ایکسپائری، اور بائنری آپشنز میں سے منتخب کرتے ہوئے، ایک سٹہ باز کرنسیوں اور دھاتوں سے لیکر معروف کمپنیوں کے حصص تک کے کسی بھی اثاثہ کو ٹریڈ کر سکتا ہے. اگر معاہدہ کی شرط کو مکمل کیا جاتا ہے تو آپشن سرمایہ کاری ایک منافع حاصل کرے گا. دوسرے لفظوں میں، ایک تاجر کو اندازہ لگانا چاہئے کہ آیا ایک ایکٹیویشن کی قیمت بند ہونے کی قیمت کے مقابلے میں یا تو زیادہ ہوگی یا تو کم.

256ایم بی، 512ایم بی، 1024ایم بی
ہمہ وقت وی پی ایس سرور
انسٹا فاریکس گاہکوں کے لئے مفت وی پی ایس ہوسٹنگ*

وی پی ایس ہوسٹنگ پر سب سے بہتر بارگین

وی پی ایس ہوسٹنگ کی خوبی کے ساتھ، آپ بڑے پیمانے پر انٹرنیٹ کی دنیا میں اپنی زندگی کو آسان بنانے سکتے ہیں. بلا شبہ، سرور وسیع وسائل اور اعلی درجے کی تکنیکی صلاحیت آپ کو فراہم کرتی ہے جو آپ کو کسی بھی ویب سائٹ کی میزبانی کرنے کی اجازت دیتا ہے، اس میں کوئی بات نہیں کہ یہ کتنا پیچیدہ ہے. لہذا، یہ آپ کا ذاتی بلاگ یا ایک بڑے پیمانے پر مشتمل غیر روایتی منصوبہ ہو سکتا ہے جس کے لئے خصوصی سافٹ ویئر یا ایک اعلی سطحی سرور کی ضرورت ہوتی ہے. اہم بات یہ ہے کہ انسٹا فاریکس کے ساتھ آپ دیگر فاریکس بروکرز کے درمیان وی پی ایس ہوسٹنگ پر بہترین بارگین دریافت کریں گے.

آسان ہدف!
اکاؤنٹس میں رقم بھیجیں
دیگر صارفین کے
ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے درمیان داخلی ٹرانسفر
انسٹا والٹ سسٹم

فوری طور پر مفت انسٹا والٹ نظام کو استعمال کرتے ہوئے فنڈز منتقل کریں

انسٹا فاریکس کے اکاؤنٹس کے درمیان فوری فنڈز منتقلی اب انسٹا والٹ نظام کے ساتھ دستیاب ہے. اب آپ فنڈز کو ایک انسٹا فاریکس اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں، اپنے دوستوں اور عزیزوں کے اکاؤنٹ میں منتقل کر سکتے ہیں. سسٹم بالکل مفت ہے اور ٹرانسفر کے لئے کوئی فیس چارج نہیں کرتا ہے. انسٹا والٹ آپ کے تمام انسٹا فاریکس اکاؤنٹس کو محیط ایک اختیاری فنکشن کٹ ہے. سسٹم صرف کچھ ہی سیکنڈ میں آسانی سے چالو ہوجاتا ہے.

انسٹا فاریکس بونس
"بونس کا وسیع ترین رینج"
انسٹا فاریکس اپنے صارفین کو بونس کا وسیع رینج پیش کرتا ہے.

انسٹا فاریکس کے عمدہ بونس سے منافع!

کیا آپ ہنوز یہ سوچتے ہیں کہ آپ کا ڈیپازٹ بڑھانا مشکل ہے؟ تو آپ غلط ہیں! بونس کا استعمال کرتے ہوئے اپنے ٹریڈنگ کے مواقع کو بڑھائیں. انسٹا فاریکس تاجروں کو بونس ایک وسیع رینج پیش کرتا ہے جوکہ زیادہ سے زیادہ سائز میں اور ایک بونس کس طرح فراہم کی جائے کی شرائط میں مختلف ہوتا ہے. بونس فنڈز کے ساتھ ٹریڈنگ سے حاصل کردہ منافع کو حد کے بغیر نکالا جاسکتا ہے.

ٹریڈنگ کے اعلی درجے کے امکانات
انسٹا فاریکس کے ساتھ
بٹ کوائن

دنیا کی سب سے موافق کرنسی کی ٹریڈنگ سے منافع!

بٹ کوائن، نسبتا نئی ہے لیکن معروف کریپٹو کرنسی، انسٹا فاریکس کے ساتھ ٹریڈنگ کے لئے اب دستیاب ہے. ہماری کمپنی کے ساتھ ایک اکاؤنٹ کھولیں اور ڈیجیٹل کرنسی کی تجارت کرنے کا موقع فورا حاصل کریں. بٹ کوائن کی تجارت کرنا نہایت ہی آسان ہے کیونکہ اس کے ڈائینیمک کا اچھی طرح تجزیہ کیا جاسکتا ہے اور اس کی پیشن گوئی کی جا سکتی ہے .

بغیر کسی خطرے اور سرمایہ کے ساتھ تجارت شروع کریے
نئے اسٹارٹ اپ بونس کے $1000 ڈالر کے ساتھ