Site map
العربية Azərbaycan Български 中文 Čeština English Français ქართული Deutsch Magyar हिन्दी Bahasa Indonesia ایرانی Italiano 日本語 한국어 Lietuvių Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Türkçe Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

InstaForex Client Area

  • Personal settings
  • Access to all InstaForex services
  • Detailed statistics and reports on trades
  • Full range of financial transactions
  • System of managing several accounts
  • Maximum data protection

InstaForex Partner Area

  • Full information on clients and commissions
  • Graphic statistics on accounts and clicks
  • Webmaster instruments
  • Ready-made web solutions and wide range of banners
  • High data protection level
  • Company's news, RSS feeds, and forex informers
Register account
Affiliate Program
cabinet icon

Another Lamborghini from InstaForex!Maybe it will be you who will take the keys!

Just make a deposit of at least $1,000 to your account!

Get the best trading conditions and attractive bonus offers! We have already given 6 legendary sports cars! But it does not stop there! The next Lamborghini Huracan of the latest generation may be yours!

InstaForex – invest in your victories!

Instant account opening

Get a letter of instructions
toolbar icon

Trading Platform

For mobile devices

For trading via browser

InstaForex Bonuses

InstaForex Bonuses
Make a deposit
Money withdrawal
pay icon

شروع کس طرح کیا جائے

تمام کامیاب تاجران بھی کبھی نے انے والے ہی تھے اور انہوں نے نئے سرے سے اس کی بنیادی معلومات حاصل کرنا شروع کیں اور تجربہ حاصل کرنا شروع کیا اس سیکشن میں کمپنی کی ویب سائٹ کے متعدد جو کہ آپ کو چیزوں کی حقیقت اور تعلیمی معلومات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف رابطہ معلومات اور بہت سی دوسری معلومات بھی فراہم کرتے ہیں ہم یہ امید کرتے ہیں کہ ذیل می دی گئی تفصیلات آپ کو کمپنی کی معلومات اور سروسز کے حوالے سے سیر حاصل رہمنائی فراہم کریں گی اور آپ کرنسی مارکیٹ میں ایک اچھا آغاذ لے سکیں گے

انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارت کا آغاذ کریں

فاریکس ٹرینگ ویڈیو دیکھیں

تربیتی ویڈیو

اس سیکشن میں وہ ویڈیوز ہیں کہ انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارت کس طرح کی جائے اور تجارتی طریقہ کار کو لفظی انداز میں بھی بیان کیا گیا ہے ٹیکنیکل انڈیکیٹرز کو کس طرح استعمال کیا جائے اور یہ کہ ایم ٹی 5 تجارتی پلیٹ فارم کو کس طرح استعمال کیا جائے یہ تربیتی ویڈیوز آپ کو مدد فراہم کرتی ہیں کہ اپ اپنے تجارتی ہنر میں کس طرح اضافہ کریں جو کہ ممکنہ کم ترین دورانیہ میں ہوسکتا ہے

تجارتی ٹرینگ

فرضی اکاونٹ کھولیں

ڈیمو یا فرضی اکاونٹ کا مقصد تربیت فراہم کرنا ہے اس میں موجود رقم فرضی ہوتی ہے اور یہ تاجر کو اس قابل کرتی ہے کہ وہ مشق کرسکے اور بغیر اپنا اصل سرمایہ لگائے تجارت میں مہارت حاصل کرسکے - ڈیمو اکاونٹ میں تجارت سے بننے والا نفع یا ہونے والا نقصان دونوں فرضی ہوتے ہیں جب کہ حاصل ہونے والا تجربہ حقیقی ہوتا ہے اور یہ اصل تجارت کے ممد و معاون ثابت ہوتا ہے - بہرحال آگر آپ ڈیمو اکاونٹ استعمال کرتے ہوئے مقابلہ جات میں حصہ لیتے ہیں تو آپ رقم کما سکتے ہیں اور لائیو اکاونٹ کے لئے آصل رقم حاصل کرسکتے ہیں اس سکیشن میں ڈیمو اکاونٹ کے حوالے سے تمام معلومات تفصیلا بیان کی گئیں ہیں


متفرق سوالات

جب اپ کمپنی کی سروسز حاصل کررہے ہوتے ہیں یا مارکیٹ میں اپنا کام کررہے ہوتے ہیں تب آپ کے ذہن میں کچھ سوالات پیدا ہوسکتے ہیں یا ٹیکنیکل مشکلات آپ کے ذہن میں آسکتی ہیں - اپ کے پاس اس سکیشن میں ان سوالات کے جوابات مل سکتے ہیں جہاں آپ انسٹا فاریکس سپورٹ کے ماہرین کی جانب سے تفصیلی جوابات مل سکتے ہیں جو کہ ویب سائٹ پر صارفین کی جانب سے پوچھے گئے ذیادہ تر سوالات کی روشنی میں تیار کئے گئے ہیں یہ ایف اے کیو سیکشن مستقل بنیادوں پر آپ ڈیٹ کیا جاتا ہے تاکہ آپ بلا کسی تاخیر کے اپنے سوالات کے جوابات حاصل کرسکیں

انسٹا فاریکس لائبریری

انسٹا فاریکس لائبریری میں آپ کے لئے پروفیشنل لیکچرز فراہم کئے جاتے ہیں تاکہ آپ ان کا مطالعہ کرسکیں - یہاں آپ حاصل کرسکتے ہیں معروف اور کار آمد کتابیں جو کہ تجارت کے مختلف امور کا احاطہ کئے ہوئے ہیں اور مجموعی فاریکس مارکیٹ کا بھی ایک جائزہ پیش کرتے ہیں - انسٹا فاریکس لائبریری نئے اور ماہر تاجران دونوں کے لئے یکسر افادیت کی حامل ہے

حوالہ جات

یہاں موجود گلاسری حروف تہجی کے حوالے سے ہے اور ویب سائٹ پر موجود اصطلاحات کو سمجھنے میں مدد فراہم کرتی ہے جو کہ آپ کو کمپنی کی سروسز اور تجارت کے حوالے سے رہمنائی فراہم کرتی ہے ابھی گلاسری میں 60 سے ذائد مختصر اور مستند تشریحات موجود ہیں جو کہ لوگوں کو مارکیٹ کو سمجھنے میں مدد فراہم کرتی ہیں ۔ ان اصطلاحات کی بہتر سمجھ کے لئے آپ ویب سائٹ پر موجود مخصوص سیکشن میں جاسکتے ہیں جس کے لئے لنک یہاں موجود ہے

فاریکس کیٹلاگ

اس سیکشن میں وہ خصوصی ذرائع موجود ہیں جو کہ تاجر کے کام کے حوالے سے یا پروفیشنل گروتھ کے لئے انتہائی سود مند ہیں اس سیکشن میں بہترین 25 ویب سائٹس کی فہرست موجود ہے جو کہ ردج ذیل عنوانات کے تحت تقسیم کی گئی ہے جیساء کہ تجارتی سگنلز ، معروف فاریکس ذرائع ، تاجران کے لئے ٹیکنیکل ذرائع ۔ اگر آپ ہماری کمپنی کے ساتھ اپنا تعاون مزید مضبوط کرنا چاھتے ہیں یا انسٹا فاریکس کی آفیشل کیٹلاگ میں اپنا لنک / ریسورس شامل کرنا چاھتے ہیں تو آپ یہاں فراہم کیا گیا ای امیل ایڈریس استعمال کرسکتے ہیں

فاریکس میں تجارت کس طرح کریں

پی اے ایم ایم سسٹم

انسٹا فاریکس کا پی اے ایم ایم سسٹم اپ کو یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ آپ ایک مستحکم نفع کسی ایک خاص تاجر کے ساتھ مل کر مشترکہ سرمایہ کاری سے حاصل کرسکیں وہ تاجر جو کہ یہ سرمایہ حاصل کرتا ہے وہ صرف اس کو تجارت میں استعمال کرسکتا ہے اور فاریکس سے ہی نفع بنا سکتا ہے - نفع کی صورت میں ہر تاجر اپنے سرمایہ کے حصہ کے مطابق نفع سے اپنا حصہ ایک خود کار طریقہ سے لے لیتا ہے - تاجر اور مینجنگ ٹریڈر سے ہٹ کر پی اے ایم ایم سسٹم میں آپ بطور ایجنٹ کے بھی کام کرسکتے ہیں کہ کامیاب تاجر کے اکاونٹ میں سرمایہ کاری کروائیں اور پہلے سے متعین نفع حاصل کریں

رابطہ معلومات برائے سپورٹ

اس سیکشن میں انسٹا فاریکس سپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے رابطہ معلومات موجود ہیں ہماری مستند ٹیم آپ کی رہنمائی کے لئے موجود ہے اور اپ کو انسٹا فاریکس کی سروسز اور پراڈکٹس کی رہمنائی فراہم کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتی ہے - ہم بخوشی آپ کو ٹیکنیکل سپورٹ اور مفت ہاٹ لائن نمبر کے ذریعہ رہمنائی فراہم کرتے ہیں اس کے علاوہ آپ بذریعہ انٹرنیٹ اپنی سہولت کے مطابق کوئی بھی آپشن استعمال کرتے ہوئے جیساء کہ ای میل ، یاہو ، سکائپ ، آئی سی کیو ، ایم ایس این ، گوگل ٹاک، میل ڈاٹ آر یو اور اے او ایل کے ذریعہ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں - انسٹا فاریکس آپ کی مدد میں ہمیشہ پیش پیش ہے

نمائندہ دفاتر

دنیا بھر میں انسٹا فاریکس کے نمائندہ دفاتر کا ایک نیٹ ورک موجود ہے اور اس کے دفاتر کی تعداد دُنیا بھر میں 260 سے ذائد ہے جس میں روس میں موجود ایک مرکزی دفتر اور دو ذیلی دفاتر بھی موجود ہیں ہر نمائندہ دفتر کا معیار مثالی ہے انسٹا فاریکس دفاتر میں آپ ہمیشہ حاصل کرسکتے ہیں تجارت کے حوالے سے جامع رہنمائی ، شامل ہوسکتے ہیں پروموشنز میں یا خرید سکتے ہیں خصوصی تیار کیا گیا لیٹریچر اس کے علاوہ آپ ماسکو میں موجود انسٹا فاریکس پروفیشنل ٹریڈنگ اکیڈمی میں اپنی صلاحتیوں میں نکھار لاسکتے ہیں اور اس کے علاوہ بلا معاوضہ ہونے والے تعارفی سیمینار میں شرکت کرسکتے ہیں اور تجارتی کورس میں شرکت کے ساتھ ساتھ انفرادی رہنمائی بھی حاصل کرسکتے ہیں

نئے انے والوں کے لئے فاریکس

فورمز

ہم ٹی 5 تجارتی پلیٹ فارم کا فورم تمام تاجران کے گفت و شیند کا ایک مئوثر پلیٹ فارم ہے - فورم کے اس سیکشن میں اپ جانب سکتے ہیں تجارتی حکمت عملیوں کو بحث کرسکتے ہیں معاشی خبروں پر ، فیوچر اور سی ایف ڈی تجارت کے اثرار و رموز پر ، سٹاک مارکیٹ کے فیچرز اس کے علاوہ سافٹ وئیر اور پے منٹ سسٹم کے حوالے سے معاملات پر بھی بات ہوسکتی ہے - ہر روز بیسیوں تاجران جدید موضوعات پر گفتگو کررہے ہوتے ہیں - لہذا ہر صارف کو قطع نظر کہ اس کا تجربہ کتنا ہے اور مارکیٹ میں اس کی ترجیحات کیا ہیں وہ مفید معلومات حاصل کرسکتاہے

Have you already decided to become a trader? Register with InstaForex.

$1000 ڈالر سٹارٹ اپ بونس حاصل کریں
اب بغیر کسی سرمایہ کاری اور خطرات کے ٹریڈنگ شروع کریں!
ای میل
Get $1000
کی شرائط قبول کریں بونس معاہدے
$1000 ڈالر سٹارٹ اپ بونس حاصل کریں
اب بغیر کسی سرمایہ کاری اور خطرات کے ٹریڈنگ شروع کریں!
آپ کے پاس پورٹ کے مطابق مکمل نام
فون نمبر
مُلک
صوبہ
شہر
اپنے فیس بک کے صفحے سے رابطہ کریں
Skype

Your request for receiving $1000 bonus is being processed.

Please do not leave the website for 5 minutes to confirm you are not a robot.

When 5 minutes pass, your bonus account will be opened. While you are waiting, you can read useful information on our website.

ہم تجارتی اکاؤنٹ کے لیے رجسٹریشن کرنے پر آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں!
ہم اسٹارٹ اپ بونس کے لئے آپکی درخواست پر کاروائی کر رہے ہیں. بونس کے بھیجے جانے کی توثیق آپکے ای میل پر بھیجا جائے گا
انسٹا فاریکس میں آپ کا ٹریڈنگ اکاؤنٹ نمبر (لاگ ان):
Trader password:
یا
ابھی ٹریڈنگ شروع کریں.
Web terminal
لوڈ، اتارنا Android کے لئے MT4
لوڈ، اتارنا iOS کے لئے MT4
ونڈوز کے لئے ایم ٹی 4
فاریکس کاپی سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے کامیاب تاجروں کی تجارت کو کاپی:
کاپی کریں
بونس حاصل کریں
55%
انسٹافاریکس کی جانب سے
ہر ڈپازٹ پر
Earn up to
$50000
for inviting friends to get StartUp Bonus from InstaForex
No investments required!