empty
 
فاریکس ہیجنگ: ہیج کی حکمت عملی

آج کل کرنسی ریٹ میں اتار چڑھاو ایک کاروبار کی شکل اختیار کر گیا ہے - لہذا آپ کو ضرورت کہ آپ اپنی رقم کا تحفظ کرسکیں اور کرنسی کی قیمت میں ہونے والی کسی اچانک بڑی تبدیلی کے اپنا تمام سرمایہ نہ کھو بیٹھیں رقم بچانے کے معروف طریقوں میں سے ایک طریقہ ہیجنگ ہے

ہیجنگ کیا ہے ؟

ہیجنگ ایک طرح کی انشورنس ہے کرنسی رسک کی ہیجنگ اس کا مطلب ہے کہ فارن ایکسینج ریٹ میں اتار چڑھاو کے سبب موجود رہنے والے رسک کو کم کیا جائے - جب تاجر ہیجنگ کا فیصلہ کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے آپ کو ممکنہ رسک سے محفوظ کررہے ہیں

بہرحال یہ مشکل ہے کہ اس سادہ تعریف سے ہیجنگ کے اصول کا سمجھا جائے ابھی ہم اس ٹول کو قدرے تفصیل سے بیان کریں گے ، اس کی اقسام ، اس کے طریقوں اور ہیجنگ ڈیلز کی فاریکس کے حوالے سے حکمت عملیوں پر بات کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی مثالیں بھی دیں گے

ہیجنگ ٹولز

اہم ترین ہیجنگ ٹولز میں فنانشل ڈیریویٹیوز جیساء کہ فیوچرز اور آپشنز شامل ہیں

  • ایک آپشن اپنے مالک کو یہ اختیار دیتی ہے کہ کسی منتحب کئے گئے ایسٹ کی منتحب کی گئی قیمت خرید یا فروخت کرسکیں
  • فیوچر مالک کا اس بات کا پابند بناتی ہے کہ پہلے سے متعین کی گئی تاریخ اور قیمت نے کے مطابق ایسٹ کی خرید یا فروخت کرے

یہ طریقے الگ الگ یا ایک ساتھ استعمال کئے جاتے ہیں اس کام کرنے کے کئی کمنینیشنز یا طریقہ کار موجود ہے

ہیجنگ کے لئے حکمت عملیاں

غور و فکر کے بعد منتحب کی گئی حکمت عملی آپ کی کامیابی کے امکانات میں اضآفہ کا باعث ہوتی ہے - ذیل میں چند حکمت عملیاں دی جارہی ہیں

فیوچرز کی ہیجنگ ڈیریویٹیو مارکیٹ میں فیوچرز کی سیل کچھ اس طرح سے کی جائے کہ اُس کا حجم ہیج کئے گئے گُڈز کے برابر ہو

پُٹ آپشنز کی خرید پُٹ آپشن آپ کو یہ موقع فراہم کرتی ہے کہ فیوچر کی سیل اپنے لئے مناسب قیمت اور وقت پر کرسکیں - جب پُٹ آپشن خریدی جارہی ہو تو آپ کم از کم قیمت کا تعین کرتے ہیں تاکہ آپ مستقل میں قیمت کے اوپر جانے پر نفع حاصل کرسکیں

کال آپشنز کی سیل کال آپشن کو سیل کرنے والے کے پاس قدرے بڑا فائدہ ہوتا ہے جو کہ کال آپشن خریدار کے مقابلہ میں ہے - بعد والے کو کال کے ہر یونٹ کی سیل پر فائدہ ملتا ہے - سیل کرنے والا فوری قیمت پر فیوچر کی سیل کرسکتا ہے

جس کسی حکمت عملی کا انتحاب کیا جارہا ہو موجودہ معاشی صورتحال کو نظر میں رکھا جانا ضروری ہے جس کے ساتھ ساتھ تمام ممکنہ صورتحالیں اور تجزیات پر بھی نظر رکھنی چاھیے

فاریکس ہیجنگ کیا کیا موقع فراہم کرتی ہے ؟

فارن کرنسی مارکیٹ میں پڑی ہوئی رقم پر کرنسی قیمت میں اتار چڑھاو کی وجہ سے نقصان کا احتمال ہوسکتا ہے - کمپنی کا اکاونٹ عمومی طور پر ایک ہی کرنسی میں رکھا جاتا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ کچھ نفع اور نقصان عمل میں آسکتا ہے کہ جب کسی اور کرنسی میں تبادلہ کی اشیاء کی قدر کا اندازہ کرتے ہوئے فرق دیکھا جاسکتا ہے - ہیجنگ سے کمپنی اس قابل ہو جاتی ہے کہ غیر متوقع ہونے والے کرنسی ایکسینج سے بچا جاسکے - کمپنی موجودہ فنڈ کی قدر میں بین الاقوامی کرنسی مارکیٹ میں تجارت سے قیمتوں میں ہونے والے فرق سے بچا جاسکتا ہے

ہیجنگ کی وجہ سے کمپنی کرنسی ریٹ کے فرق سے ہونے والے ممکنہ رسک سے بچ جاتی ہے اور مزید کام پر توجہ مرکوز کرسکتی ہے - اس کے علاوہ یہ اصل فنانشل نتائج پر کرنسی کے اتار چڑھاو سے ہونے والے نقصانات سے بچا جاسکتا ہے اور اس کے علاوہ پیداواری مالیت ، کارپوریٹ ریونیو ، تنخوائیں اور دوسرے اخراجات پر توجہ قائم رہتی ہے

لیوریج کے استعمال سے جب کرنسی رسک کی ہیجنگ ہوتی ہے تو یہ اضافی مواقع فراہم کرتا ہے

  • کمپنی کو اس قابل کرتی ہے کہ وہ کارپوریٹ کیش فلوز کی واضح رقم بچا سکے
  • کمپنی کو اس قابل کرتی ہے کہ کرنسی کی سیل کرسکے کہ جس کو مستقبل میں حاصل کرے گی

ہیجنگ سے فارن ٹریڈ کے عمل کے دوران رسک قابو میں رہتا ہے اور فیوچر بانڈ کنورژن کے برخلاف ایک کرنسی پوزیشن اوپن کی جاتی ہے

مثال کے طور پر ایک امپورٹر پہلے کسی خاص کرنسی پر خرید کی ڈیل لیتا ہے اور اس کو کلوز کر دیتا ہے کہ جب بنک میں اصل خرید عمل میں آتی ہے

اس سے برخلاف ایک ایکسپورٹر نے فارن کرنسی سیل کی ہے اور اس کے لئے اس کو سیل کی ڈیل اوپن کرنا ہے اور جب اصل سیل عمل میں آجاتی ہے تو وہ ٹریڈ کو بند کردیتا ہے

فاریکس ہیجنگ کا عمل

فاریکس میں ہیجنگ کی مثال

فرض کریں ایک امپورٹ کا کاروبار کرنے والی کمپنی کسی ایک مخصوص دورانیہ کے لئے کسی خاص مالیت کی شپمنٹ کا انتظار کررہی ہے - کمپنی کے اکاونٹ میں یورو ہیں - ڈیل کرنے کے لئے کمپنی کو یورو کو امریکی ڈآلر میں تبدیل کروانا ہوگا - کمپنی کے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ امریکی ڈالر میں ہونے والے کسی اچانک اور بڑے اضآفہ سے اپنے آپ کو بچا سکے - 1:1000 کی لیوریج کے ساتھ 1 فیصد کے قریب رقم کہ جو ہیج کی جائے گی اس کی سرمایہ کاری کی جانا ضروری ہے اگر ڈالر میں اضافہ ہوتا ہے تو کمپنی کو نقصان کا سامنا ہوگا بہرحال لی گئی پوزیشن سے بننے والا نفع اس خسارہ کے عمل کو ختم کررہا ہوگا

لہذآ کرنسی ایکسینج ریٹ فکس ہے اور نفع نقصان کے ساتھ ساتھ صفر کے برابر ہے - اس کے نتیجہ میں کمپنی کو اس بات کی فکر نہیں ہوتی کہ کرنسی ریٹ میں کوئی بڑی تبدیلی نقصان کا سبب ہوگی اور دوسرے کاروباری معاملات کے لئے رقم محفوظ ہوسکتی ہے

ابھی فوری طور پر کرنسی رسک کے خلاف اپنی رقم کو کس طرح بچایا جائے یعنی کہ محفوظ کیا جائے?

سب سے پہلے تو آپ کو انسٹا فاریکس کے ساتھ ایک تجارتی اکاونٹ کھولنا ہوگا جس سے آپ کو کرنسی تجارت کی سہولت مل جائے گی

اگر آپ اپنی کمپنی کے کیش فلو کو اپنے اندازوں کے مطابق رکھنا چاھتے ہیں یعنی چاھیے کہ وہ پری ڈکٹ ایبل ہوں اور اپنے حجم اور مضنوعات کی سیلز کو جانتے ہیں تو ہمارے ماہرین اپ کے لئے وہ مخصوص پوزیشن مارکیٹ میں لے سکتے ہیں کہ جو آپ کو نقصانات سے بچا سکے - اگر آپ کے اس حوالے سے سوالات ہیں تو بلا جھجک ہم سے رابطہ کریں support@instaforex.comاس کے علاوہ اگر آپ کے کبھی ایسٹس کی ہیجنگ نہیں کی ہے تو ہم واضح انداز میں آپ کو اس کا طریقہ بتائیں گے اور آپ کے کاروبار کے لئے بہترین منصوبہ عمل بھی اپ کو بتائیں گے

یہ بھی دیکھیں

انسٹا فاریکس - ڈریگن ریسنگ کا آفیشیل پارٹنر

انسٹا فاریکس - ڈریگن ریسنگ کا آفیشیل پارٹنر

پیشہ ورانہ موٹر ریسنگ کی دنیا، مالیاتی دنیا کی طرح ، جدید ٹیکنالوجیز کو مسلسل ترقی اور متعارف کروا رہی ہے جو بالآخر ہماری روزمرہ کی زندگی کا عام حصہ بن جاتی ہے۔ یہ ٹربو موٹرز، کے ای آر ایس سسٹم، سیرامک بریکس، آن لائن ٹریڈنگ کے ساتھ ساتھ پی اے ایم ایم اور فاریکس کاپی سسٹمز کے ساتھ ہوا۔ اس وقت، یہ سب کچھ انوکھا اور صرف منتخب افراد کے لیے دستیاب تھا۔ آج، ہم الیکٹرک کاریں چلاتے ہیں اور آسانی سے عالمی فاریکس مارکیٹ میں ان گیجٹس کے ذریعے تجارت کر سکتے ہیں جو ہم اپنی جیب میں رکھتے ہیں۔

انسٹا سپاٹ

انسٹا سپاٹ

ہم نے کرنسیوں، کریپٹو کرنسیوں اور دیگر اثاثوں کی خرید، فروخت اور تبادلے کے لیے ایک آسان سروس بنائی ہے۔

انسٹا سپاٹ ایک تاجر، کان کن، فری لانس، اور ہر اس شخص کے لیے جو انٹرنیٹ پر کاروبار کرتا ہے ایک قابل اعتماد سروس ہے۔

ڈیجیٹل کرنسیوں اور دیگر مقبول اثاثوں کے لیے صارف دوست اور قابل اعتماد ایکسچینجر سے اپنے آپ کو واقف کریں۔ انسٹا سپاٹ پی 2 پی ٹریڈنگ کے اصول پر مبنی ہے، جو خریداروں اور بیچنے والوں کو بیچوانوں کے بغیر براہ راست بات چیت کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اسی وقت، انسٹا فاریکس محفوظ لین دین کے ضامن کے طور پر کام کرتا ہے۔

انسٹا فاریکس کی طرف سے گرینڈ چوائس مقابلہ

انسٹا فاریکس ہمیشہ آپ کے سب سے بڑے خوابوں کو پورا کرنے میں آپ کی مدد کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ ہم سب کے مختلف خواب اور مقاصد ہیں۔ ہم نے اپنا نیا مقابلہ شروع کرنے سے پہلے اسے مدنظر رکھا ہے۔ اس بار، ہم نے ایک سے زیادہ انعامات تیار کیے ہیں۔ فاتح کو یہ فیصلہ کرنے کا موقع ملے گا کہ کس خواب کو پورا کرنا ہے۔

ولادیمیر موراوک - انسٹا فارکس کے نئے برانڈ ایمبیسڈر

ولادیمیر موراوک - انسٹا فارکس کے نئے برانڈ ایمبیسڈر

2005 میں ولادیمر نے اوپن پولینڈ چیمپئن شپ جیت لی اور اسی سال وہ یورپی ایس ون چیمپئن بن گیا۔ انہوں نے اپنا پہلا عالمی اعزاز 2007 میں ہانگ کانگ میں جیتا تھا۔ اپنے کیریئر کے دوران ، ولادیمر موراویک نے مختلف ایسوسی ایشنوں سے 10 یورپی اور عالمی اعزاز حاصل کیے۔ ان کی حالیہ کامیابیوں میں سے ایک عالمی چیمپئن اینفیوژن لائیو 2017 کا ٹائٹل تھا۔

ایف ایکس بوٹ - انسٹا فاریکس فیوچر کا ڈرائڈ

ایف ایکس بوٹ دنیا کا پہلا فاریکس ڈرائڈ ہے، نیز انسٹا فاریکس ٹیم کا ممبر ہے جو کمپنی کی کوششوں کی علامت ہے کہ وہ اپنے گاہکوں کو ٹریڈنگ کے شعبے میں جدید ایجادات فراہم کرے۔ ایف ایکس بوٹ، ٹیلی پرسنس کی بنیاد پر بنایا گیا، روس میں آر بوٹ کمپنی نے تعمیر کیا - صدیوں کی سائنسی اور تکنیکی تاریخ رکھنے والا ملک۔ موبائل روبوٹ کی روسی ترقی ٹیکنالوجی میں جانکاری ہے، جو کسی بھی تاجر کے بیک وقت بہت سی جگہوں پر رہنے کے خواب کی عکاسی کرتی ہے۔

انسٹا فارکس کے ساتھ آمنے سامنے

انسٹا فارکس کے ساتھ آمنے سامنے

انسٹا فاریکس معروف بین الاقوامی نمائش شو ایف ایکس ورلڈ کا پلاٹینم اسپانسر ہے۔

انسٹا فاریکس 10 سال سے زائد عرصے سے خصوصی نمائشوں اور مالیاتی کانفرنسوں میں حصہ لے رہا ہے ، بشمول شو ایف ایکس ورلڈ ، انسٹا فاریکس کے زیر اہتمام بین الاقوامی فورم۔ مزید یہ کہ ، ہم تربیتی سیمیناروں اور کانفرنسوں کی تنظیم کے ذریعے موجودہ اور ممکنہ گاہکوں کے ساتھ کھلی بات چیت کو برقرار رکھتے ہیں۔ دنیا بھر سے انفرادی سرمایہ کاروں کی ایک بڑی تعداد نے پہلے ہی نئے علم کے حصول اور اپنی تجارتی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے موقع سے فائدہ اٹھایا ہے۔

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback