سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس ہمیشہ سب سے نمایاںتجارتی اکاونٹ کھولیں اور انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کا حصہ بنیں

ایلس لوپرائس کی سربراہی میں ٹیم کامیابی کی تاریخ آپ کی کامیابی کی بھی تاریخ بن سکتی ہے پُر اعتماد انداز میں تجارت کریں اور آگے بڑھیں بلکل اسی طرح کہ جس طرح ڈکار کار ریلی کے شُرکا اور سلک وے ریلی کے فاتح کرتے ہیں انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم نے ایساء ہی کیا ہے

شامل ہوں اور جیتیں انسٹا فاریکس کے ساتھ

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

Find your way into crypto world with IFXBIT

IFXBIT is a reliable and mobile cryptocurrency trading platform that meets the current requirements of modern markets. Wide access to trading tools, convenient payment systems, up-to-date cryptocurrency data and a trade security guarante - we have collected everything you need for effective trading in one powerful and affordable platform.

Crypto trading can be profitable and effective! Make sure of it with IFXBIT!
Download Trading Platform
Methods of deposit / withdrawal of funds
Trading in the browser
تجارت کے لئے اپنی کرنسی کا انتحاب کریں
Bitcoin
Ripple
Litecoin
Ethereum
Bitcoin Cash
7200.25 USD
$2 (0.03 %)
دن کا بلند ترین لیول $7330.45
دن کا کم ترین لیول $7057.35
چارٹ کا انتحاب کریں:
مکمل چارٹ
Make a deal:
دوسرے تاجران کے آڈرز دیکھیں:
دوسرے تاجران کی جانب سے تازہ ترین ٹریڈز براہ راست:
قیمت
رقم
قیمت
فوری طور پر کریپٹو کرنسی میں تجارت کا آغاذ کریں
News from InstaForex TV:
انسٹا فاریکس کے تجزیہ کاروں کی جانب سے تازہ ترین پیشن گوئیاں:
کریپٹو کرنسیاں
07/04/2020 کے لئے بی ٹی سی / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ:
کریپٹو کرنسیاں
بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 06 اپریل 2020 - یہ کہ 7245 کے لیول پر اہم پیوٹ ریزسٹنس لیول ہے جو کہ ٹیسٹ ہو رہا ہے - ممکنہ طور پر تنزلی کی موو دیکھیں
کریپٹو کرنسیاں
بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 03 اپریل 2020 - اہم پیوٹ ریزسٹنس 7000 کے لیول پر ٹیسٹ ہو رہی ہے اور ممکنہ طور پر تنزلی کی موو مل سکتی ہے

انسٹا فاریکس - سپورٹس ٹیموں کا ایک پُر وقار سپانسر:

Dakar Rally
Thefuture is coming -
InstaForex and Dragon Racing
Daria Kasatkina
– new InstaForex
brand ambassador

کریپٹو کرنسی کی تجارت میں نئے ہیں ؟ ہمارا کریپٹو کرنسی کے حوالے سے متفرق سوالات کے حصہ کا مطالعہ کریں:

کریپٹو کرنسیوں میں خرید اور فروخت کس طرح کی جائے ؟
کریپٹو کرنسی کی خرید یا فروخت اور کریپٹو کرنسی کی تجارت میں کیا فرق ہے ؟
کریپٹو کرنسیوں میں خرید اور فروخت کس طرح کی جائے ؟

تاجر آڈرز لگاتے ہیں اور اُس قیمت کا تعین کرتے ہیں کہ جس پر وہ خرید یا فروخت کرنا چاھتے ہیں اور اگر کوئی اور تاجر اپنی کریپٹو کرنسی میں اُسی قیمت پر خرید یا فروخت کررہا ہو کہ جو قیمت پہلے تاجر نے لگائی تھی تو اس طرح یہ ڈیل مکمل ہو جاتی ہے اور کرنسی ایک تاجر کے اکاونٹ سے دوسرے کا اکاونٹ میں منتقل ہو جاتی ہے

کریپٹو کرنسی کی خرید یا فروخت اور کریپٹو کرنسی کی تجارت میں کیا فرق ہے ؟

کریپٹو کرنسی کی تجارت میں کسی فزیکل یعنی دست بدست خرید یا فروخت کی بجائے ایکسینج ریٹ میں اُتار چڑھاو سے ہی تاجران کماتے ہیں - اگر تاجر کو یہ اُمید ہو کہ قیمت نیچے آئے گی تو وہ سیل کی ڈیل لیتا ہے جب کہ اگر ریٹ میں اضافہ کی توقع ہو تا وہ خرید کرتے ہیں - اگر ان کی متوقع قیمت حاصل ہو جائے تو تاجران کو نفع مل جاتا ہے یہ تجارتی انسٹرومنٹ کنٹریکٹ فار ڈیفرنس یعنی سی ایف ڈی کہلاتا ہے

جب تاجران کریپٹو کرنسی میں خرید یا فروخت کرتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ دراصل دوسرے تاجران سے ساتھ آڈرز کا تبادلہ کرتے ہیں - بطور نتیجہ کریپٹو کرنسی ایک تاجر کے اکاونٹ سے دوسرے تاجر کے کاونٹ میں منتقل ہو جاتی ہے - اس کے بعد رقم اکاونٹ سے نکلوائی جاسکتی ہے یا کسی اور لین دین {تجارت} کے لئے استعمال ہوسکتا ہے

کریپٹو کرنسی ایکسینج میں رقم کس طرح جمع کروائی جائے یا نکلوائی جائے ؟
رقم جمع کروانے / نکلوالنے کے لئے کیا کوئی کمیشن بھی ہے ؟
کریپٹو کرنسی ایکسینج میں رقم کس طرح جمع کروائی جائے یا نکلوائی جائے ؟

To make a deposit, traders can use bank cards, bank wire transfers, as well as cryptocurrency wallets with popular payment systems such as Qiwi, Skrill, Neteller and Yandex.Money. The full list of payment systems is available on the website. Besides, deposits and withdrawals can be done via cryptocurrency wallets. Withdrawal of funds is possible only via the same system that was used for a deposit.

رقم جمع کروانے / نکلوالنے کے لئے کیا کوئی کمیشن بھی ہے ؟

اس کی کوئی کمیشن نہیں ہے البتہ پے منٹ سسٹم یا بنک اس تبادلہ کو مکمل کرنے کے لئے اپنی فیس وصول کرسکتا ہے

میں تجارتی شرائط ، سپریڈ ، کمیشن ، سواپ وغیرہ کی معلومات کہاں سے حاصل کرسکتا ہوں
ایکسینج میں کام کے اوقات کیا ہیں؟
میں تجارتی شرائط ، سپریڈ ، کمیشن ، سواپ وغیرہ کی معلومات کہاں سے حاصل کرسکتا ہوں

جب آپ کریپٹو کرنسی کی خرید یا فروخت کرتے ہیں تو اس پر 0.1% فیصد کمیشن لی جاتی ہے

جب کریپٹو کرنسی میں تجارت کی جاتی ہے تو سپریڈ یا کمیشن وصول کیا جاتا ہے - اس تمام کے علاوہ سواپ بھی چارج کیا جا سکتا ہے - اس کی تفصیلی معلومات کنٹریکٹ کی معلومات میں درج ہیں

ایکسینج میں کام کے اوقات کیا ہیں؟

24/7.

کریپٹو کرنسی تجارت کے لئے کون کون سی لیوریج دستیاب ہے ؟
کریپٹو کرنسی کی تجارت کے لئے ڈیل کا کم از کم یا ذیادہ سے ذیادہ سائز کیا ہوسکتا ہے ؟
کریپٹو کرنسی تجارت کے لئے کون کون سی لیوریج دستیاب ہے ؟

دستیاب لیوریج 1:1 سے 1:10 تک ہے

کریپٹو کرنسی کی تجارت کے لئے ڈیل کا کم از کم یا ذیادہ سے ذیادہ سائز کیا ہوسکتا ہے ؟

ڈیل کا کم از کم سائز 01۔0 جب کہ ذیادہ سے ذیادہ 10000 ہے

کن کن کرنسیوں والے اکاونٹ کریپٹو کرنسی میں تجارت / ایکسینج کرنے کے لئے استعمال کئے جاسکتے ہیں ؟
جب کریپٹو کرنسی میں تجارت کررہے ہوں کو مارجن کا حساب کس طرح لگایا جائے ؟
کن کن کرنسیوں والے اکاونٹ کریپٹو کرنسی میں تجارت / ایکسینج کرنے کے لئے استعمال کئے جاسکتے ہیں ؟

ذیل میں دی گئی گئیں کرنسیاں اکاونٹ میں جمع کی جاسکتی ہیں تاکہ کریپٹو ایکسینج کے لئے استعمال میں سکتیں ہیں جیساء کہ امریکی ڈالر ، یورو ، ربل ، امریکی ڈالر کا سینٹ اور یورو کا سینٹ

جب کریپٹو کرنسی میں تجارت کررہے ہوں کو مارجن کا حساب کس طرح لگایا جائے ؟

مارجن کا حساب لگانے کے لئے موجودہ قیمت کو حجم سے ضرب دیں اور پھر اس کو لیوریج سے تقسیم کریں

کریپٹو کرنسیوں میں تجارت کرنے کے لئے کم از کم کتنی سرمایہ کاری درکار ہے ؟
کیا کریپٹو کرنسیوں کی تجارت میں ہیجنگ اور لاکنگ کی سہولت دستیاب ہے ؟
کریپٹو کرنسیوں میں تجارت کرنے کے لئے کم از کم کتنی سرمایہ کاری درکار ہے ؟

یہ کم از کم رقم 10 ڈالرز ہے

کیا کریپٹو کرنسیوں کی تجارت میں ہیجنگ اور لاکنگ کی سہولت دستیاب ہے ؟

جی ہاں یہ سہولیات دستیاب ہیں اور ان کے استعمال پر کوئی پابندی نہیں ہے

کیا یہ ممکن ہے کہ بونس کی رقم استعمال کرتے ہوئے کریپٹو کرنسیوں میں تجارت کی جاسکے ؟
کیا کریپٹو کرنسیوں کی تجارت ڈیمو اکاونٹس میں دستیاب ہے ؟
کیا یہ ممکن ہے کہ بونس کی رقم استعمال کرتے ہوئے کریپٹو کرنسیوں میں تجارت کی جاسکے ؟

جی ہاں ممکن ہے

کیا کریپٹو کرنسیوں کی تجارت ڈیمو اکاونٹس میں دستیاب ہے ؟

جی ہاں دستیاب ہیں