Liverpool Football Club is an official InstaForex partner

Summer 2015 our company became an official partner of legendary Liverpool Football Club (in category of online Forex and binary options trading in Asia and the Commonwealth of Independent States (CIS).

ہم انسٹا فاریکس کو بطور پہلے آن لائن فاریکس ٹریڈنگ پارٹر کے خوش آمدید کہتے ہیں – آن لائن بروکر کے 2 ملین سے ذائد صارفین ہیں جو کہ ایشیاء اور سی آئی ایس ممالک میں صارفین کو سروسز فراہم کررہے ہیں وہ اس شراکت داری سے بھی فائدہ حاصل کرسکتے ہیں انسٹا فاریکس صارفین کو ان کی پسندیدہ ٹیم تک رسائی فراہم کریں گے یہ تاثرات لیور پول ایف سی کے چیف کمرشل آفیسر بیلے ہاگن کے دئِے

اس نئی شراکت داری پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پاویل شکانپو جو کہ انسٹا فاریکس میں بزنس ڈیولیپمنٹ کے سربراہ ہیں نے کہا کہ انسٹا فاریکس کی بھی لیور پول کی طرح کی ہی خواہشات اور کوشیشں ہیں کہ ہم اُس طرح فاریکس میں بہترین رہنا چاھتے جس کہ لیور پول فُٹ بال میں یہ شراکت داری اُن دو جواں ہمت اور کثیر الہجت فریقین کو پاس لائی ہے کہ جن کے کام کی تاریخی حیثیت صدیوں پر مشتعمل ہے اس قدر معروف کلب کے ساتھ کام کرنا ہمارے لئے باعث فخر ہے”

1892 میں وجود میں آنے والی لیور پول ایف سی دُنیا کا مایہ ناز اور معروف فُٹ بال کلب ہے کہ جو اب تک 18 لییگ ٹائیٹلز ، 7 ایف اے کپ ، آٹھ لیگ کپس ، پانچ یورپین کپس، 3 یو ای ایف اے کپس ، 3 یورپین سُپر کپ اور 15 چیرٹی شیلنڈز جیت چُکا ہے

لیور پول ایف سی

Liverpool FC legend Ian Rush announcing begining of the great partnership



یہ بھی دیکھیں

اولے اینر بجرنڈلین - انسٹا فاریکس کا سفیر

انسٹا فاریکس یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتا ہے کہ ناروے کی ونٹر سپورٹس کا استعارہ اولے اینر بجرنڈلین ، 8 مرتبہ کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ، 20 مرتبہ کے ورلڈ چیمپین شپ ہولڈر ،اور 6 مرتبہ کے عالمی کپ کے فاتح انسٹا فاریکس کے سفیر بنے ہیں - موسم سرما 2015 کے آغاذ پر ان جیسے ونٹر اولمپک کھلاڑی کے ساتھ تعاون ایک بہترین چیز ہے - اس کے شاندار 20 سالہ فتح کے کردار سے ہٹ ان کو "کنگ آف بیتھلون" کا بھی اعزاز سوچی گیم میں ملا کہ جہاں انہوں نے 2 گولڈ میڈل حاصل کئے

مزید معلومات

یو ایس سیٹا دی پالرمو - انسٹا فاریکس کے نئے شراکت دار / پارٹنر

خزاں 2015 میں انسٹا فاریکس نے اس فُٹ بال ٹیم کے ساتھ معائدہ سال 2015- 2016 کے سیزن کے عروج پر سیریز اے لییگ کے دوران سنی سیسیلے سے کیا اس موقع پر پالرمو چیمپین شپ جیتنے کے لئے کوشاں تھی - ان کے کھلاڑی جیساء کہ آل برٹو گی لار ڈینواٹلی کے لئے 2006 کے عالمی چیمپین اور فرانکو وازکویز اٹلی کی موجودہ قومی ٹیم کے بہترین فارورڈ کھلاڑی اور اٹلی میں چیمپین شپ کی بہترین اٹیک انگ لائن کا حصہ ہیں

مزید معلومات

انسٹا فاریکس – ڈراگن ریسنگ کا آفیشل پارٹنر

پروفیشنل موٹر ریسنگ کی دُنیا بھی فنانشل دُنیا کی طرح مسلسل ترقی کررہی ہے اور جدید ترین ٹیکنالوجی کو متعارف کروا رہی ہے اور آخر کا روز مرہ کی ذندگی کا حصہ بن رہی ہے – ایسیاء ہی کچھ ٹربو موٹرز ، کےرس سسٹم ، کیرمک بریکس ، آن لائن ٹریڈنگ کے ساتھ ساتھ پی اے ایم ایم سسٹم اور فاریکس کاپی سسٹم میں ہوا ہے – ماضی میں کوئی منفرد چیز صرف منتحب افراد تک محدود تھی – آج ہم الیکڑک کار چلا سکتے ہیں اور اپنی جیب میں موجود گیجٹس کے ذریعہ با آسانی فاریکس گلوبل مارکیٹ میں تجارت کرسکتے ہیں

مزید معلومات

ہماری ٹیم کا حصہ بنیں - انسٹا فاریکس اور روولن کے ساتھ جیتیں

انسٹا فاریکس ایچ سی زوولن کا ایک عمومی سپانسر ہے جو کہ ایک قدیم سلوواک ہائی کلب ہے جو کہ نیشنل ہائی لیگ میں شمولیت اختیار کرتا ہے اس ٹیم کا عرفی نام نائٹ ہے - انسٹا فاریکس کی تاریخ رہی ہے کہ وہ اس جیسی ٹیموں کے ساتھ تعاون کرتی ہے اور یہ بہترین نتائج اور فتح کے لئے راہ ہموار ہوسکے - اپنے تمام تر سفر میں زوولن نے اپنی جیت کی لگن ، بلند حوصلے اور بار بار جیتنے کی لگن کو مزید نکھارا ہے

مزید معلومات

جیت کی لگن - آئی لوونا کورسٹن اور انسٹا فاریکس میں مشترک ہے

باسٹک بال کھلاڑی ائی لوونا کورسٹن جو کہ کئی مرتبہ کی یورپی چیمپین ہیں اور ورلڈ چیمپین میں انعام یافتہ ہیں اور اولمپک گیمز میں بھی انعام یافتہ ہیں وہ سال 2011 اور2012 کے لئے بین الاقوامی بروکر انسٹا فاریکس کی سفیر ہیں

مزید معلومات
ہم آپ کو تجارت شروع کرنے کی دعوت دیتے ہیں
نو ڈپوزٹ بونس کے ساتھ