empty
 
 

کسی کرنسی پئیر میں پینڈنگ آڈرز بائے لمٹ ، بائے سٹاپ ، سیل لمٹ اور سیل سٹاپ کو ظاہر کرتا ہے جو کہ تاجروں کی جانب سے فاریکس میں لگائے جاتے ہیں- یہ انڈیکٹر اگر رجحان اوپر جاتا ہے تو کسی کرنسی پئیر میں پوزیشن لینے کے لئے مارکیٹ کی تیاری کو ظاہر کرتا ہے

اس انڈیکٹر کا اہم فائدہ یہ ہے کہ یہ کرنسی مارکیٹ کی پوزیشن پر بنیاد نہیں کرتا بلکہ اس کا انحصار اوپن کی گئی پوزیشنز پر ہوتا ہے جیساء کہ فیوچر پوزیشنز

کسی کرنسی پئیر میں پینڈنگ آڈرز / رکے ہوئے آڈرز اس پئیر میں تاجروں کے لگاو کا اظہار کرتا ہے جس کا تعلق موجودہ صورتحال سے ہٹ کر موومنٹ کے شروع ہونے پر ہوتا ہے

بہت ذیادہ پینڈنگ آڈرز کا مطلب یہ ہے کہ مارکیٹ یا تو بلش یا پھر بئیرش رجحان کے انتظار میں ہے – اگر ان آڈرز کی تعداد نسبتا کم ہوتی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ رجحان کا آغاذ ہوچکا ہے

انسٹا فاریکس میٹا ٹریڈر ٹرمینل میں یہ شماریات ایکس ایکس وائے وائے وائے وائے وائے وائے وائے صورت میں ظاہر کئے جاتے ہیں – جبکہ ایکس ایکس کا درج ذیل مطالب ہیں

یورو یو ایس ڈ ی کے لئے ای یو
جی بی پی یو ایس ڈی ایکس ایکس کے لئے جی یو
یوایس ڈی سی ایچ ایف کے لئے یو سی
یو ایس ڈی جے پی وائے کے لئے یو جے
یو ایس ڈی سی اے ڈی کے لئے یو ڈی
یورو سی ایچ ایف کے لئے ای سی
یورو جے پی وائے کے لئے ای جے
جی بی پی سی ایچ ایف کے لئے جی سی
جی بی پی جے پی وائے کے لئے جی جے

سمبل دیکھنے کے لئے میٹا ٹریڈر میں مارکیٹ واچ کے بٹن پر رائٹ کلک کریں انسٹا فاریکس کی جانب سے تجارتی پلیٹ فارم میٹا ٹریڈر 4 , اور ڈراپ ڈاون مینو سے شو آل پر کلک کریں

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback