empty
 
 

تیل کی تجارت کا چارٹ، فیوچرز، انڈیکس

Here you will find all the necessary information for oil trading with InstaForex

Oil trading chart

#cl
82.56 USD
19 Mar 2024 06:19
قیمت میں تبدیلی (% chg)
$0.01
(0.01%)
سابقہ کلوزنگ قیمت
سابقہ کلوزنگ قیمت

گزشتہ روز کی اختتامی قیمت
$82.8
اوپن
اوپن

اوپنگ پرائس
$81.12
دن کا بلند ترین لیول
دن کا بلند ترین لیول

گزشتہ تجارتی دن کی بلند ترین قیمت
$82.79
دن کا کمترین لیول
دن کا کمترین لیول

گزشتہ تجارتی دن کی کم ترین قیمت
$82.5
52 ہفتوں کی بلند ترین قیمت
52 ہفتوں کی بلند ترین قیمت

گزشتہ 52 ہفتوں کی پرائس رینج کا بلند ترین لیول
$95.02
52 ہفتوں کی کم ترین قیمت
52 ہفتوں کی کم ترین قیمت

گزشتہ 52 ہفتوں کی پرائس رینج کا کم ترین لیول
$66.8

تیل کی قیمت کا تعین کس طرح سے ہوتا ہے ؟

جب تیل میں تجارت کریں تو کیا دیکھا جانا چاھیے

تیل ایک مقبول ترین تجارتی انسٹرومنٹس میں سے ایک ہے جسے بہت سارے تاجر اپنے تجارتی اتار چڑھاؤ کی بدولت ترجیح دیتے ہیں۔ دن کے اندر قیمت میں وسیع اتار چڑھاو اسکیلپرز، سوئنگ اور ڈے ٹریڈرز کو بھاری منافع کمانے کے قابل بناتا ہے

تیل کی تجارت میں کامیاب ہونے کے لیے، آپ کو ان عوامل کو جاننے اور نظر رکھنے کی ضرورت ہے جو اس کی قیمت کو تشکیل دیتے ہیں۔ اس سے آپ کو اثاثہ خریدنے یا بیچنے کے بہترین لمحے کو حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

تیل کی منڈی کو چلانے والا اہم محرک طلب اور رسد میں تبدیلی ہے۔ زیادہ مانگ اور کم رسد ایسٹ کی قدر میں اضافہ کرتا ہے اور اس طرح اس کے برعکس ہے۔

تیل کی منڈی میں طلب اور رسد کے توازن کو سمجھنے کے لیے آپ کو درج ذیل خبرؤں پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے

تیل استعمال کرنے والے اہم ممالک (امریکہ، چین، جاپان، بھارت، اور روس) کی معاشی رپورٹس
تیل برآمد کرنے والے بڑے ممالک (امریکہ، کینیڈا، روس، ناروے، اور سعودی عرب) کے پیداواری حجم اور منصوبے
اوپیک + گروپنگ کے فیصلے جو دنیا کے تیل کے دو تہائی ذخائر کو کنٹرول کرتے ہیں۔

مزید یہ کہ تیل کی منڈی قدرتی اور تکنیکی آفات اور معاشی اور سیاسی بحرانوں جیسے مختلف عناصر کے واقعات کے لیے بہت حساس ہے۔

تیل کی سی ایف ڈیز پر تجارت کا حساب لگانا

آپ سی ایف ڈیز آن فیوچرز کی صورت میں انسٹا فاریکس کے ساتھ تیل کی تجارت کر سکتے ہیں۔ یہ ایک مالیاتی انسٹرومنٹ ہے جس میں ایسٹ کا حقیقی قبضہ شامل نہیں ہے۔ آپ قیمت کے اتار چڑھاؤ سے منافع حاصل کرتے ہیں۔

ایسی تجارت کھولنے کے لیے، آپ کو انسٹرومنٹ کی تفصیل میں بیان کردہ رقم میں مارجن جمع کروانے کی ضرورت (خام تیل پر سی ایف ڈیز) کا مارجن ہر کھلی لاٹ کے لیے 2,000 یو ایس ڈی ہے۔ ہے۔ مثال کے طور پر، سی ایل پر

ب دیکھتے ہیں کہ نفع کس طرح سے بنتا ہے- فرض کریں کہ آپ نے سی ایل کو 61.60 ڈالر پر خریدا اور 61.80 پر بیچا

تفصیلات کے مطابق، کم از کم قیمت میں تبدیلی، یا ایک ٹک، 0.01 ہے۔ مندرجہ بالا صورت میں، قیمت میں تبدیلی 20 ٹکس تھی

اگر ایک ٹک کی قیمت 10 امریکی ڈالر ہے تو آپ کا نفع کچھ اس طرح سے ہوگا کہ: 20 * 10 – 30 ڈالر = 170 ڈالر – اس میں 30 ڈالر بروکر کی کمیشن ہے جو کہ تفصیلات میں بیان کی گئی ہے

بنیادی طور پر، تیل کی تجارت شروع کرنے کے لیے آپ کو بس اتنا ہی جاننے کی ضرورت ہے۔ ذیل میں، آپ کو قیمت کے چارٹ اور دستیاب اشاریہ جات کی فہرست بھی مل جائے گی۔

Instaforex News

1. یو ایس ڈالر توقع سے بہتر اے ڈی پی ڈیٹا کے بعد ڈالر میں اضافہ 2. امریکی ہفتہ وار بے روزگاری کے دعوے توقع سے زیادہ کم ہو گئے۔ 3. تین ہفتے کی بلند ترین سطح سے ڈالر کی کمی کے ساتھ ہی سونا میں اضافہ رہا ہے۔ 4. سپلائی میں خدشات کے بڑھ جانے کے سبب تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے  5. جون میں جرمنی ریٹیل سیلز غیر متوقع طور پر گر گئی 6. چائنا مینوفیکچرنگ انڈیکس جولائی میں 49.3 تک بہتر ہوگیا - این بی ایس 7. جاپان کی حکومت اقتصادی نقطۂ نظر کو برقرار رکھتی ہے 8. کروڈ بلڈ کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی 9.  10. ملائیشیا کے مرکزی بینک نے شرح میں کوئی تبدیلی نہیں کی 
اپنے مقصد کی طرف پہلا قدم اٹھائیں۔
اکاؤنٹ کھولیں
اپنے پیسے کو خطرے میں ڈالے بغیر تجارتی مہارتیں سیکھیں۔
ڈیمو اکاؤنٹ کھولیں

Videos from Instaforex

انسٹا وکی - لیبر مارکیٹ

فنڈامینٹل تجزیات کی بنیادی معلومات ہر تاجر کی ضرورت ہے - اس قسم کے تجزیات تاجران کو اس قابل کرتے ہیں وہ کرنسی پئیر کے اتار چڑھاو کے حوالے سے پیشن گوئی کر سکیں تاکہ ان کی تجارت کامیاب ہو سکے - لیبر مارکیٹ کا فنڈا مینٹل تجزیہ اس بات کو جاننے کے لئے ضروری ہے کہ آیا اس ملک کی کرنسی سرمایہ کاری کے لئے پُر کشش بھی ہے یا نہیں

انسٹا وکی - کروڈ آئل

پہلی اور بنیادی بات یہ ہے کہ جس کرنسی انسٹرومنٹ کا انتحاب کیا جا رہا ہے اس میں آپ کام کس طرح کریں گے - اس انسٹا وکی کے جاری ہونے سے ہم آپ کو تیل کے بطور ایک تجارتی انسٹرومنٹ منتحب کرنے کا تفصیلی تجزیہ پیشن کریں گے

انسٹاویکی - کریپٹو کرنسی

کچھ سال پہلے ہمیں معلوم ہوا کہ منی کی ایک نئی قسم بھی ہے ، کرپٹو کرنسی کو بٹ کوائن کہاجاتا ہے ۔ آج اس کا آن لائن شاپنگ کے لیے بڑے پیمانے پر استعمال ہورہا ہے حتی کہ کچھ ہوٹلوں میں اس کے ذریعہ ادائیگی بھی کی جاتی ہے ۔ بٹ کوائن آپ کے لیے کیا کیا فائدہ لاسکتا ہے اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے انسٹا ویکی ویڈیو دیکھیں۔

انسٹا ویکی - افراط زر اور مہنگائی، کسٹمر پرائس انڈیکس، اور پاور پیراٹی کی خرید

یہ تصورات کرنسی اکسچینج ریٹ کو کس طرح متاثر کرتے ہیں؟ مرکزی بینک افراط زر کے ڈیٹا کو بہت زیادہ ترجیح کیوں دیتے ہیں؟ آّپ انسٹا فاریکس کی ویڈیو انسائکلو پیڈیا کی اگلی سیریز میں اس کے بارے میں معلومات پائیں گے۔

انسٹاویکی – محوظ کرنسیاں

ایک کامیاب ٹریڈر کبھی نہیں خسارے میں مبتلا ہونے کا درد جھیلتا ہے۔ جیو پالیٹیکل عدم استحکام ، قدرتی آفات اور مستقبل کے بارے میں غیر یقینی صورت حال کے وقت ٹریڈرس محفوظ کرنسیوں کے سایے کی تلاش ہوتی ہے۔

انسٹا ویکی – کیری ٹریڈ . سویپ

کیری ٹریڈ اور سویپ فاریکس کی مقبول شرائط میں سے ایک ہے۔ آپ انسٹا فاریکس کی طرف سے ویڈیو انسائکلو پیڈیا کے اس ریلیز میں بتدریج خسارے سے فری کیری ٹریڈنگ کے بارے میں ہدایات اور مشورے پائیں گے۔

انسٹاویکی – انسٹا ویکی ضروری تجزیے

بنیادی تجزیے کے اصول کیا ہیں اور کیا ایک ٹریڈر کو میکرو ایکونومیک تجزیے کی طرف توجہ دینی چاہیے؟ یہ طے ہونا ضروری ہے یقینی بنائیں کہ انسٹا ویکی ریلیزز، انسٹافاریکس کی تعلیمی اور معلوماتی ویڈیو کے نئے فارمیٹ کے ساتھ آپ اپ ٹو ڈیٹ ہیں ۔

انسٹا ویکی - اسٹاک کوٹ, چارٹ. تکنیکی تجزیے

جاپانی کینڈلسٹکس کیا ہیں اور کرنسی جوڑے کی پرائس کیسے فارم کی جاتی ہے؟ انسٹا فاریکس ٹی وی انسائکلو پیڈیا کے ایک دوسرے ویڈیو میں فاریکس کی بنیادی شرائط فراہم کی جاتی ہیں انسٹا فاریکس ٹی وی انسائکلو پیڈیا کے ایک دوسرے ویڈیو میں فاریکس کی بنیادی شرائط فراہم کی جاتی ہیں۔

انسٹا ویکی - ٹرنڈ. اے ڈی ایکس

ایک دوسرے انسٹا ویکی ویڈیو میں ٹرینڈ کے بارے میں سارا انکشاف کیا جائے گا اور یہ بھی بتایا جائے گا کہ اس کے ریورسل کو کیسے نوٹس کیا جائے۔

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback