Open trading account Open demo account

اولے اینار باجونڈالن – انسٹا فاریکس کا برانڈ ایمبیسڈر

انسٹا فاریکس یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتا ہے کہ ناروے ونٹر سپورٹس ائی کون اولے اینار بجونڈالن ، 8 مرتبہ کے گولڈ میڈلسٹ ، 20 مرتبہ کے ورلڈ چیمپین شپ ہولڈر اور 6 مرتبہ کے عالمی کپ ہولڈر انسٹا فاریکس کے برانڈ ایمبیسے ڈر بنے ہیں

اس عظیم ایتھلیٹ جو کہ ونٹر اولمپکس میں ایک نام رکھتے ہیں کے ساتھ تعاون موسم سرما 2015 میں شروع ہوگا

ان کے شاندار ریکارڈ سے ہٹ کر جو کہ ان کے 20 سال قبل شروع ہونے والے سلسلہ فتوحات سے تعبیر کیا جاتا ہے ان کو "کنگ آف بیاتھلون" کا اعزاز بھی ملا ہے جو کہ ان کو سوچی گیمز میں 2 گولڈ میڈلز جیتنے پر ملا تھا

شاندار کام ، کاملیت کی کوشش اور صارفین کو ہمیشہ جدید سہولیات اور پراڈکٹس فراہم کرتے رہنے کی کوشش انسٹا فاریکس کو ایک ممتاز مقام عطاء کرتے ہیں – اولے اینر باجوندالن کے ساتھ شراکت داری کمپنی کے عظیم سے عظیم تر بننےکے عظم کو ایک ہی جہت فراہم کرتی ہے

باجونڈالن نے کہا کہ میرے تمام کئیریر میں میں بائیتھلون میں مسلسل ٹیکنالوجی لانے کے لئے مسلسل کوشش کرتا رہا ہوں اس تمام کوشش کی ایک مثال سکی سٹکس ہیں- اسی بنیاد پر یہ میرے لئے ایک اعزاز کی بات ہے کہ میں ایک ایسی کمپنی کے ساتھ تعاون کروں جو کہ فنانس کی دُنیا میں جدت اور جدید ٹیکنالیوجیز متعارف کروانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی لہذا اسی وجہ سے میرا یہ خیال ہے انسٹا فاریکس کی فلاسفی میری فلاسفی کے قریب تر ہے

. سب سے خوب صورت سدا بہار اولمپکس شاندار بائےتھلے اولمپکس میں بوجان دلان نے 95 عالمی کپ فتوحات سمیٹی ہیں کہ جس میں ایک کراس کنٹری سکنگ بھی شامل ہے

ان کی ایک عظیم الشان کامیابی یہ تھی کہ وہ سالٹ لیک سٹی اولمپکس میں 4 بیاتھ لون ایونٹس میں 4 گولڈ میڈلز جیتنے میں کامیاب رہے تھے.

انسٹا فاریکس کے ساتھ فاتح بنیں

This photoshoot would not be possible without courtesy of the Main sponsor of the Norwegian Biathlon Association - DNB

یہ بھی دیکھیں

انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم- ڈکارکار ریلی کی آفیشل حصہ دار

انسٹا فاریکس ڈکار کار ریلی میں انسٹا فاریکس کی افیشل سپانسر ہے- انسٹا فاریکس اور لوپرائس ٹیم مشترکہ طور پر اور مستقل بنیادوں پر ڈکار کار ریلی میں شرکت کرتے ہیں- گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹاٹرا ٹیم کو خصوصی ٹرک فراہم کرتی ہے- مئی 2011 میں ٹیم کے کپتان ایلسی لوپرائس اور کمپنی کے ڈائیریکٹر جنرل ڈمی ٹرے ساوسنکو کے ساتھ یہ معائدہ دستخط ہوا تھا-جو کہ لوپرائس خاندان اور انسٹا فاریکس کمپنی کے لئے ایک شاندار اور تاریخی موقع تھا

لیور پول فُٹ بال کلب انسٹا فاریکس پارٹنر بنا ہے

انسٹا فاریکس اور ایک منجے ہوئے فُٹ بال کلب نے اپنی دو سالہ شراکت داری کا اعلان کیا ہے جو کہ سال 2015/2016 کے سیزن کے اختتام تک جاری رہے گی انسٹا فاریکس بن جائے گا ایشیاء اور سی آئی ایس {کامن ویلتھ آف انڈیپنڈینٹ سٹیٹ}اور ایشیاء میں لیور پول ایف سی کا آفیشل پارٹنر اس نئے اشتراک سے انسٹا فاریکس اپنے صارفین کو ایل ایف سی کے خصوصی فوائد فراہم کرے گا بشمول این فیلڈ میں ہونے والے اہم مقابلہ جات کے ٹکٹس

انسٹا فاریکس – ڈراگن ریسنگ کا آفیشل پارٹنر

پروفیشنل موٹر ریسنگ کی دُنیا بھی فنانشل دُنیا کی طرح مسلسل ترقی کررہی ہے اور جدید ترین ٹیکنالوجی کو متعارف کروا رہی ہے اور آخر کا روز مرہ کی ذندگی کا حصہ بن رہی ہے – ایسیاء ہی کچھ ٹربو موٹرز ، کےرس سسٹم ، کیرمک بریکس ، آن لائن ٹریڈنگ کے ساتھ ساتھ پی اے ایم ایم سسٹم اور فاریکس کاپی سسٹم میں ہوا ہے – ماضی میں کوئی منفرد چیز صرف منتحب افراد تک محدود تھی – آج ہم الیکڑک کار چلا سکتے ہیں اور اپنی جیب میں موجود گیجٹس کے ذریعہ با آسانی فاریکس گلوبل مارکیٹ میں تجارت کرسکتے ہیں

کئی مرتبہ کے موئے تھائی ورلڈ چیمپین آندرے کلوبن

اس مرتبہ بین الاقوامی موئے تھائی ٹورنامنٹ کے بادشاہ اور مائے تھائی کو انسٹا فاریکس نے سپانسر کیا جو کہ گوروڈنو ، بیلارس میں جون کی 3 تاریخ کو منقعد ہوا - گنگ آف موئے تھائی کا اعزاز اندرے کلوبن کے حصہ میں ایا جو کہ کئی مرتبہ کے تھائی باکسنگ اور کلک باکسنگ ورلڈ چیمپین ہیں - آندرے نے یہ بات ثابت کی کہ کامیاب بروکر اور کامیاب تاجر ہونے کے لئے خود ارادی ، مضمم ارادہ اور بہترین لگن کی ضرورت ہوتی ہے

کیا اپ چمپین بننا چاھتے ہیں بہترین ری ایکشن اور ہنر میں مہارت

بہت ہی مشکل اہداف کے تعین کرنا ، مطلوبہ بلندیوں تک پہنچ جانا اور اہداف کو بڑھا دینا وہ قدرے مشترک ہے کہ جو انسٹا فاریکس اور اولیگ ٹاکٹاروو میں مشترک ہیں جو کہ ایک سپورٹس مین ہیں مکسڈ مارشل آرٹس کے چیمپین ، ایک ایکٹر اور ٹی وی میزبان ، ایک فلم پروڈیوسر اور لکھاری ہیں وہ فرد کہ جس نے اپنے لئے سب کچھ حاصل کیا ہے انسٹا فاریکس جو کہ ایک بین الاقوامی بروکر ہے انسٹا فاریکس کے ایلچی ہیں

بغیر کسی خطرے اور سرمایہ کے ساتھ تجارت شروع کریے
نئے اسٹارٹ اپ بونس کے $1000 ڈالر کے ساتھ