empty
 
 

دی پین ننٹ انداز

پین ننٹ انداز ایک معروف انداز ہے جو کہ بڑے پیمانہ پر ٹیکنیکل تجزیات میں استعمال کیا جاتا ہے یہ انداز تجارتی چارٹ میں مسلسل دیکھا جاسکتا ہے جو کہ کم و بیش تمام کرنسیی پئیرز میں ملتا ہے
چارٹ میں پین ننٹ انداز کا بننا اس بات کا اشارہ ہوتا ہے کہ رجحان میں تسلسل پایا جاتا ہے

پین ننٹ انداز ایک معروف انداز ہے جو کہ بڑے پیمانہ پر ٹیکنیکل تجزیات میں استعمال کیا جاتا ہے یہ انداز تجارتی چارٹ میں مسلسل دیکھا جاسکتا ہے جو کہ کم و بیش تمام کرنسیی پئیرز میں ملتا ہے

یہ پین ننٹ انداز بُلش بھی ہوسکتا ہے اور بئیرش بھی ہوسکتا ہے ۰ بُلش بننے کی صورت فلیگ پول کی سمت اوپر کی جانب ہوتی ہے جب کہ پین ننٹ سب سے بلند لیول پر موجود ہوتا ہے جب کہ اگر یہی بئیرش بنے تو فلیگ پول کی سمت نیچے کی جانب ہوتی اور اس میں پین ننٹ سب سے نچلی سطح پر ہوتا ہے

دی پین ننٹ انداز دی پین ننٹ انداز

پین ننٹ پیٹرن سٹار جس میں فلیگ پول ہوتا ہے جو کہ کینڈلز کی ایک سیریز یعنی تسلسل پر مشتعمل ہوتا ہے جو کہ ایک سمت میں ہوتی ہیں - یہ رجحان بھی ہوسکتا ہے اور ایک سادہ قیمت کی امپلس ہوسکتی ہے ۰ مارکیٹ میں بئیرش رجحان کے نچلے ترین درجہ پر جانے کے بعد {بُلش رجحان کی صورت میں بلند ترین لیول} پر جانے کے فوری بعد مارکیٹ کا بغور مطالعہ ہمیں اس قابل کرتا ہے کہ ہم پیڑن کے حتمی انداز کا تعین کرسکتے ہیں جو کہ سیمٹریکل تکون ہوتی ہے - یہ نوٹ کریں پین ننٹ انداز قدرے تیز انداز میں بنتا ہے - وہ لمحہ کہ جب دو لکیر بلند اور کم ترین لیولز سے گزرتی ہیں تو تیزی کے ساتھ اس دوسرے ایک دوسرے کے ساتھ لپکتی ہیں تو ایک چھوٹی تکون بناتی ہیں جس کے بعد ہم ایک بہتر انداز میں پین ننٹ انداز کے بننے کا کہہ سکتے ہیں

دی پین ننٹ انداز

مارکیٹ میں داخل ہونے کا درست وقت وہ ہوتا ہے کہ جب قیمت پنن ننٹ انداز کو توڑ لیتی ہے جو کہ ایک تکون بناتی ہے جس کی سمت بنیادی رجحان کے سمت کے مطابق ہوتی ہے جو کہ فلیگ پول کے مطابق ہوتا ہے

ایکچوئل پیٹرن

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback